Daily Archives

June 29, 2026

پانی پاکستان کی بقا کا معاملہ، کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: حکومت

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کا مؤقف عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا ہے اور بین الاقوامی برادری نے اس معاہدے کی قانونی حیثیت کو تسلیم کرتے ہوئے پاکستان کے مؤقف کو مزید تقویت بخشی ہے۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک […]

یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر برقرار، اموات 1500 سے متجاوز

یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر برقرار ہے، جہاں 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے والے درجہ حرارت نے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر کر دیے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق شدید ہیٹ ویو کے باعث یورپ بھر میں اب تک تقریباً 1500 اموات ریکارڈ کی جا چکی ہیں، جبکہ اسپتال گرمی سے متاثرہ […]

جنوبی لبنان سے انخلا حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے سے مشروط ہے: اسرائیل

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے تک جنوبی لبنان سے مزید انخلا نہیں کیا جائے گا۔ اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابق جنوبی لبنان، شام اور غزہ کے سکیورٹی زونز سے انخلا نہ کرنے کے معاملے پر امریکی سینٹکام کے کمانڈر سے اتفاقِ رائے پایا گیا ہے۔ […]

پاکستان سے بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں، افغان سفیر

پاکستان میں امارت اسلامیہ افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ افغان حکومت پاکستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے طلوع نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ افغان حکومت کی پالیسی پاکستان کے ساتھ […]

پاکستان کے ارسلان ایش نے ایک اور تاریخ رقم کر دی، آٹھویں بار عالمی چیمپئن بن گئے

پاکستان کے مایہ ناز ای سپورٹس کھلاڑی ارسلان ایش نے ایک بار پھر عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے ایوولیوشن چیمپئن شپ سیریز (ایوو) 2026 میں ٹیکن 8 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ لاس ویگاس کنونشن سینٹر میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور سے تعلق رکھنے والے ارسلان ایش نے جنوبی […]

کابل زور دار دھماکوں سے گونج اُٹھا؛ پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے؛ ویڈیو وائرل

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زور دار دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس سے شہر بھر میں سیاہ دھویں کے بادل چھاگئے اور جائے حادثہ کی جانب ایمبولینسوں کا جاتے دیکھا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خوفناک دھماکا کابل کے علاقے پروان سوہ میں ہوا جو جو شہر کے چوتھے پولیس ڈسٹرکٹ […]

بین اسٹوکس کے الوداعی میچ میں انگلینڈ کو عبرتناک شکست، نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کرلی

انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کے بین الاقوامی کیریئر کا اختتام تلخ شکست پر ہوا، نیوزی لینڈ نے میزبان ٹیم کو 160 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی۔ ٹرینٹ برج میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں  یہ نیوزی لینڈ کی انگلینڈ میں 20 سیریز میں صرف […]

قطر نے تمام بحری سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر دیں

قطر نے ملک میں بحری سفر اور تمام سمندری سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق قطری وزارتِ ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ اگلے نوٹس تک تمام جہاز رانی، بحری آمدورفت اور دیگر سمندری سرگرمیاں عارضی طور پر بند رہیں گی۔ وزارتِ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ […]

ملک کے مختلف حصوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق کشمور، قمبر، کراچی کے ضلع شرقی اور غربی کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔   این ای او سی کے مطابق بلوچستان سے ڈیرہ بگٹی اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، اس کے علاوہ پشاور اور […]

ملک بھر میں شدید گرمی اور حبس برقرار، چند علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

بعض بالائی علاقوں اور پنجاب کے چند اضلاع میں شام اور رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔   محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور مرطوب (حبس زدہ) رہے گا، جس کے باعث شہریوں کو غیر ضروری طور پر دھوپ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P