Daily Archives

June 29, 2026

پرو ہاکی لیگ میں مایوس کن کارکردگی، ملکی ہاکی کا ڈھانچہ تبدیل کرنے کا فیصلہ

پی ایچ ایف کے صدر محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ مایوس کن کارکردگی کے بعد پاکستان کی ہاکی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز اور ہائی پرفارمنس فٹنس ٹرینرز پر مشتمل پینل کو پاکستان لایا جا رہا ہے۔   محی الدین وانی نے کہا کہ پرو لیگ میں کھلاڑیوں کی فٹنس، جدید کھیل […]

جوا ایپ پروموشن کیس: اقراء کنول اور اریب کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ایڈیشنل سیشن جج نصرت علی صدیقی نے عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔   اس دوران ملزمان اقراء کنول اور ان کے شوہر اریب عدالت میں پیش ہوئے اور اپنی حاضری مکمل کرائی، ملزمان کی جانب سے ایڈووکیٹ محمد سلیم نے دلائل پیش کئے۔   عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ملزمان […]

کوئٹہ: تیزاب گردی واقعے کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج 23 ویں روز بھی جاری

ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز اور جنرل ڈیوٹی سے بائیکاٹ کیا گیا جس کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔   ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب حملہ دراصل بلوچستان کے نظام صحت پر حملہ ہے، صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز […]

عوام پر رعب جھاڑنے والوں کی پیرا فورس میں کوئی جگہ نہیں: مریم نواز

وزیراعلیٰ نے پیرا فورس کی تمام کارروائیوں کی نگرانی کے لیے ڈیجیٹل ریکوزیشن لازمی قرار دیتے ہوئے عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے “Ask PERA” پورٹل کو مزید فعال بنانے اور ڈی جی پیرا کو براہِ راست عوامی رابطہ بڑھانے کی ہدایت کی۔   انہوں نے کہا کہ پیرا فورس میں ’’اوئے سامان اٹھاؤ، […]

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور اہلیہ کا سزا معطلی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

سپریم کورٹ میں دائر اپیلوں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا معطلی کی درخواستیں نیب کی جانب سے بار بار التوا کے باوجود مسترد کر دیں اور مقدمے کے اہم قانونی نکات کو نظر انداز کیا۔ درخواست گزاروں کا کہنا ہے کہ ہائی کورٹ نے شواہد کا ابتدائی جائزہ […]

پانی پاکستان کی بقا کا معاملہ، کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: حکومت

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ پاکستان اور بھارت کے درمیان طے پانے والا ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے، جس کی قانونی حیثیت […]

ایران، امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے ، قطر میں مذاکرات پر اتفاق کر لیا

ایک سینئر امریکی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی نیوز ویب سائٹ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا ہے اور دونوں ممالک نے اس ہفتے قطر میں مذاکرات کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔   رپورٹ کے مطابق امریکہ اور ایران آبنائے ہرمز کے […]

رینجرز کیمپ حملہ: پاکستان کا افغان ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج

دفتر خارجہ کے ترجمان نے افغان طالبان حکومت کو دیے گئے احتجاجی مراسلے (ڈیمارش) سے متعلق میڈیا کے سوالات کے جواب میں بتایا ہے کہ افغانستان کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے کراچی دہشت گرد حملے پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔   ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسی نوعیت کا احتجاجی مراسلہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P