ملک کے مختلف حصوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق کشمور، قمبر، کراچی کے ضلع شرقی اور غربی کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

 

این ای او سی کے مطابق بلوچستان سے ڈیرہ بگٹی اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، اس کے علاوہ پشاور اور بنوں کے سیوریج نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے۔

 

دوسری جانب پنجاب، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے تمام ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس نہیں پایا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P