Daily Archives

June 29, 2026

– نواں کلی میں خاتون پر تشدد کے واقعہ کا کوئٹہ – پولیس نے نوٹس لے لیا۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس- نواں کلی میں خاتون پر تشدد کے واقعہ کا کوئٹہ – پولیس نے نوٹس لے لیا۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس – ملزم کی فوری گرفتاری کے لیے متعلقہ ایس پی کو سخت احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس – ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس نے گھر پر چھاپہ مارا، تاہم ملزم فرار ہو چکا ہے، گرفتاری تک کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس – ملزم قانون سے نہیں بچ سکے گا، ہر قیمت پر گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس – متاثرہ خاتون کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا، کسی بھی ملزم کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس – خواتین پر تشدد ناقابلِ برداشت جرم ہے، ملوث ملزم کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس – کوئٹہ پولیس تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے، ملزم کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے گی۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس

– نواں کلی میں خاتون پر تشدد کے واقعہ کا کوئٹہ – پولیس نے نوٹس لے لیا۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس – ملزم کی فوری گرفتاری کے لیے متعلقہ ایس پی کو سخت احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس – ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس نے گھر پر چھاپہ مارا، […]

سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی

سونے کی قیمت عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کم ہو گئی، جس کے نتیجے  میں نئی عالمی قیمت 4ہزار  65ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام کے لیے خصوصی فنڈ قائم

وفاقی حکومت نے مستقبل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ نے جاری کر دیا۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کیا گیا ہے، جبکہ اس فنڈ […]

کراچی میں دہشتگرد حملہ؛ پاکستان کا افغان طالبان حکومت سے شدید احتجاج، ناظم الامور طلب

پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں ہونے والے حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں جس پر افغان ناظم الامور کو طلب کر کے سخت احتجاج کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے افغان طالبان حکومت کو دیے گئے احتجاجی مراسلے (ڈیمارش) سے متعلق میڈیا […]

’علی مرتضیٰ سے 7 محرم کو ملاقات ہوئی تو منع کیا تھا کوئٹہ مت جاؤ‘

بلوچستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے علی مرتضیٰ کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹے کو منع کیا تھا کہ 7 محرم کو ملاقات ہوئی تو منع کیا تھا کہ کوئٹہ مت جاؤ۔ مقتول علی مرتضیٰ کے والد جمیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ بھی ہوا بہت […]

شادی میں دلہن کو ملنے والے سونےکے زیورات اس کی ذاتی ملکیت ہیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ  نے ایک کیس میں قرار دیا ہےکہ شادی میں دلہن کو ملنے  والے سونےکے زیورات اس کی ذاتی ملکیت ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3  رکنی بینچ  نے فیصلے میں کہا کہ شوہر یا سسرال دلہن کے زیورات پرکوئی ملکیتی حق نہیں رکھتے، دلہن کے زیورات  روکنا اس کے ملکیتی حقوق سے […]

میرے بچے نماز پڑھیں گے، دیوالی اور کرسمس بھی منائیں گے: سیف علی خان

بالی وڈ کے نواب سیف علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ میں اپنے بیٹوں تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان کے ساتھ مذہب پر کھل کر گفتگو کرتا ہوں اور انہیں وہی سکھاتا ہوں جو مجھے میری ماں نے سکھایا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لندن میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے […]

ڈومیسٹک کرکٹ کے بجٹ میں ایک ارب روپے کے اضافے کی منظوری

 ڈومیسٹک کرکٹ کے بجٹ میں ایک ارب روپے کے اضافے کی منظوری دی گئی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 84واں اجلاس منعقد ہوا، چیف فنانشل آفیسر پی سی بی جاوید مرتضی نے نئے مالی سال کے بجٹ کے خدوخال اور اعدادوشمار بارے بریفنگ بھی […]

ڈیرہ بگٹی اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس نمودار

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق کشمور، قمبر، کراچی کے ضلع شرقی اور غربی کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے این ای او سی کے مطابق بلوچستان سے ڈیرہ بگٹی اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے اس کے علاوہ پشاور اور بنوں […]

 عوامی مفاد اور ٹریفک روانی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ‘بلوچستان ہائی کورٹ

  کوئٹہ:چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان محمد کامران خان ملا خیل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ریلوے کا متنازع اشتہار معطل کر دیا عدالت عالیہ نے جوائنٹ روڈ پر نئی دکانوں اور کمرشل تعمیرات پر فوری پابندی برقرار رکھنے کا حکم دے دیا بلوچستان ہائی کورٹ نے ریلوے حکام، ضلعی انتظامیہ اور دیگر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P