سونے کی قیمت عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کم ہو گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کم ہو گئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 65ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔
مقامی سطح پر فی تولہ چاندی کی قیمت 69 روپے کی کمی سے 6ہزار 324 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 59روپے کی کمی سے 5ہزار 421روپے کی سطح پر آگئی۔
