– نواں کلی میں خاتون پر تشدد کے واقعہ کا کوئٹہ – پولیس نے نوٹس لے لیا۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس- نواں کلی میں خاتون پر تشدد کے واقعہ کا کوئٹہ – پولیس نے نوٹس لے لیا۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس – ملزم کی فوری گرفتاری کے لیے متعلقہ ایس پی کو سخت احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس – ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس نے گھر پر چھاپہ مارا، تاہم ملزم فرار ہو چکا ہے، گرفتاری تک کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس – ملزم قانون سے نہیں بچ سکے گا، ہر قیمت پر گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس – متاثرہ خاتون کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا، کسی بھی ملزم کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس – خواتین پر تشدد ناقابلِ برداشت جرم ہے، ملوث ملزم کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس – کوئٹہ پولیس تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے، ملزم کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے گی۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس
– نواں کلی میں خاتون پر تشدد کے واقعہ کا کوئٹہ
– پولیس نے نوٹس لے لیا۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس
– ملزم کی فوری گرفتاری کے لیے متعلقہ ایس پی کو سخت احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس
– ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس نے گھر پر چھاپہ مارا، تاہم ملزم فرار ہو چکا ہے، گرفتاری تک کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس
– ملزم قانون سے نہیں بچ سکے گا، ہر قیمت پر گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس
– متاثرہ خاتون کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا، کسی بھی ملزم کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس
– خواتین پر تشدد ناقابلِ برداشت جرم ہے، ملوث ملزم کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس
– کوئٹہ پولیس تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے، ملزم کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے گی۔ — ترجمان کوئٹہ پولیس
