Browsing Category

کھیل

کھیل

’’مسلسل 5 اوورز، پانچوں میڈن اور 5 وکٹیں‘‘ کرکٹ کی 150 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا

ٹاروبا : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں کرکٹ کی تقریباً 150 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ٹاروبا میں جاری ہے، جس میں کرکٹ کی تقریباً 150 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ […]

اسٹار فٹبالر رونالڈو کی ہالی ووڈ میں انٹری

المی شہرت پرتگالی ییافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اب میدان کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی جگمگائیں گے۔ کرسٹیانو رونالڈو گوکہ حالیہ ورلڈ کپ میں نمایاں کارکردگی نہ دکھا سکے اور نہ ہی اپنی ٹیم پرتگال کو ورلڈ کپ جتوانے کا خواب حقیقت بنا سکے، لیکن ان کی شہرت کا ڈنکا آج بھی چار سو بج […]

قومی ویمن کرکٹرسدرہ امین آئی سی سی بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ 10 میں شامل

آئی سی سی کی تازہ ویمنز ون ڈے رینکنگ میں پاکستان اور سری لنکا کی خواتین کرکٹرز نے شاندار کارکردگی کے باعث نمایاں ترقی حاصل کر لی۔ پاکستان کی تجربہ کار بیٹر سدرہ امین سیریز کی پہلی دو اننگز میں 57 اور ناقابلِ شکست 100 رنز کی بدولت نویں نمبر پر پہنچ گئیں اور بھارتی […]

محمد عباس پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین ٹیسٹ بولر بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین ٹیسٹ بولر بن گئے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹراؤبا میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انہوں نے سابق کپتان عمران خان کا طویل عرصے سے قائم ریکارڈ توڑتے ہوئے کم از کم 100 ٹیسٹ وکٹیں لینے والے پاکستانی […]

کامن ویلتھ گیمز، خاتون باکسر فاطمہ زہرہ نے پاکستان کا پہلا میڈل یقینی بنا دیا

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کا پہلا میڈل یقینی ہو گیا۔ خاتون باکسر فاطمہ زہرہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 60 کلوگرام کیٹگری کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ فاطمہ زہرہ نے کوارٹر فائنل مقابلے میں نیوزی لینڈ کی جارڈن ولسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔ فاطمہ […]

ٹروبا ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 282 پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کو 155 رنز کی برتری

پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے 311 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز 199 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائی، سلمان علی آغا 20 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، شان مسعود نے 109 رنز کی شاندار اننگز کھیلی لیکن ان کے بعد آنے والے بیٹرز بری طرح ناکام ہوئے۔   […]

رونالڈو کی ’’فی منٹ کمائی‘‘ کتنی ہے؟ نا قابل یقین اعداد وشمار حیران کر دیں گے

پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو گوکہ اپنی ٹیم کو فیفا ورلڈ کپ نہیں جتوا سکے لیکن ان کی فی منٹ کمائی جان کر حیران رہ جائیں گے۔ کرسٹیانو رونالڈو کا شمار دنیا کے اسٹار فٹبالرز میں ہوتا ہے۔ پرتگال سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی کے پاس فٹبال کے میدان میں کئی نا قابل فراموش ذاتی ورلڈ […]

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلی اننگز میں 282 رنز پر آل آؤٹ کردیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ تیسرے روز پہلی اننگز میں پاکستان ٹیم 282 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ ٹروبا میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 282 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، میزبان ویسٹ انڈیز نے 29 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ شان مسعود نے شاندار 109 […]

بلوچستان کی پہلی خاتون کوہ پیما ملائکہ خلجی کوئٹہ پہنچ گئیں، شاندار استقبال

کوئٹہ : بلوچستان کی پہلی خاتون کوہ پیما ملائکہ خلجی کوئٹہ پہنچ گئیں، جہاں ایئرپورٹ پر ان کے رشتہ داروں اور عزیز و اقارب نے پرتپاک استقبال کیا۔کوئٹہ ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملائکہ خلجی نے کہا کہ بلوچستان کی پہلی خاتون کوہ پیما بننا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔انہوں نے […]

ٹی 20 ورلڈ کپ 2028ء کا فائنل کہاں کھیلا جائے گا؟ ٹی 20 ورلڈ کپ 2028ء کا فائنل کہاں کھیلا جائے گا؟

کر دیا۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منتظمین نے میچز کی میزبانی کے لیے پیشکشیں طلب کی تھیں، جس پر 14 شہروں نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2028ء کے میچز کی میزبانی کے لیے پیش کش کر دی۔   رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P