Browsing Category
کھیل
کھیل
ورلڈ کپ 2026 کی رنر اپ ارجنٹینا کو فیفا کے صدر کا لکھا گیا خط لیک ہوگیا
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو کی جانب سے ارجنٹینا فٹ بال فیڈریشن کے صدر کلاڈیو تاپیا کو بھیجا گیا خط منظر عام پر آگیا۔ یہ خط ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب فیفا اسپین کے خلاف فائنل میچ کے خاتمے پر گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی ہاتھا […]
شاہد آفریدی کی مداح کو دھکا دینے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئے، اس بار وجہ ایک وائرل ویڈیو ہے جس میں انہیں ایک مداح کے ساتھ مبینہ طور پر سخت رویہ اختیار کرتے دیکھا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے […]
ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی سکواڈ میں دو تبدیلیوں کا اعلان
اوپننگ بیٹر عبداللہ فضل ان فٹ ہونے کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں، لہذا ان کی جگہ عبداللہ شفیق کو بطور ریپلیسمنٹ ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں سعود شکیل کو بھی بطور اضافی متبادل ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے تاکہ بیٹنگ لائن اپ میں مضبوط متبادل […]
اپنی کامیابی پاکستان کی تمام خواتین کے نام کرتی ہوں: انعم عزیر
دشوار گزار پہاڑی راستوں، گھنے جنگلات، قدرتی اور وائلڈ لائف کے خطرات سے بھرپور اس سخت مشکل مقابلے میں انعم عزیر نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انعم عزیر نے کہا کہ میں اپنی یہ کامیابی پاکستان کی تمام خواتین، خصوصاً […]
جو روٹ کو پھر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی ملنے کا امکان
برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بین سٹوکس کی ریٹائرمنٹ کے بعد جو روٹ کو کپتان مقرر کیا جاسکتا ہے، وہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے کپتانی کا عہدہ سنبھالیں گے۔ میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ جو روٹ اگلے سال ایشز سیریز تک کپتان برقرار رہ سکتے ہیں۔ دوسری جانب مارکس ٹریسکوتھک […]
پاکستانی ٹیسٹ بیٹر عبداللہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ سیریز سے باہر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق عبداللہ فضل 23 جولائی کو ٹرینیڈاڈ میں ٹریننگ سیشن کے دوران کمر کے نچلے حصے کی شدید انجری کا شکار ہوئے۔ ایم آر آئی اور طبی معائنے کے بعد میڈیکل پینل نے عبداللہ فضل کو ری ہیبلیٹیشن اور مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے، جس کے […]
پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
اسلام آباد میں جاری ایونٹ کے گروپ مرحلے کے میچ میں قومی ٹیم نے ابتدا ہی سے کھیل پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا اور نیپال کو کسی بھی موقع پر مقابلے میں واپسی کا موقع نہیں دیا۔ پاکستان نے پہلا سیٹ 14-25، دوسرا سیٹ 18-25 اور تیسرا سیٹ 10-25 سے جیت کر میچ اپنے […]
گلاسگو میں کامن ویلیتھ گیمز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد، کنگ چارلس مہمان خصوصی ہونگے
کامن ویلیتھ گیمز کی افتتاحی تقریب آج گلاسگو میں ہورہی ہے،پاکستانی وقت کے مطابق رات بارہ بجے ہونے والی اس تقریب میں کنگ چارلس،ملکہ کومیلا اور برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم مہمان خصوصی ہوں گے۔ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان سمیت چوہتر ممالک کے تین ہزار سے زیادہ اتھلیٹس کےگلاسگو پہنچنے کا سلسہ جای ہے۔ […]
فیفا ورلڈ کپ کے دوران کینیڈا آنے والے 175 غیر ملکیوں کی سیاسی پناہ کی درخواست
فیفا ورلڈ کپ کے دوران کینیڈا آنے والے 175 غیر ملکیوں نے سیاسی پناہ (اسائلم) کی درخواستیں دے دیں۔ کینیڈا کے شہروں ٹورنٹو اور وینکوور میں فیفا کے 13 میچ کھیلے گئے جن کیلئے کینیڈا نے 26 ہزار ویزے جاری کیے تھے۔ مختلف ممالک سے ہزاروں افراد نے فیفا میچز دیکھنے کیلئے کینیڈا کے سیاحتی […]
پہلا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 210 […]