Browsing Category

کھیل

کھیل

پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 27-2026ء کا شیڈول جاری

پی سی بی حکام کے مطابق سیزن کا آغاز 11 اگست سے ملتان میں ہوگا جبکہ 2027ء کے ورلڈ کپ کی تیاریوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے ابتداء چیمپینز کپ لسٹ اے ون ڈے ٹورنامنٹ سے کی جائے گی، اس کے علاوہ ڈیپارٹمنٹل ون ڈے کپ بھی کھیلا جائے گا۔   پی سی بی نے 16 […]

فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی، فرانس کے کپتان کیلیان امباپے اور ناروے کے سٹار سٹرائیکر ایرلنگ ہالینڈ کو شامل کیا گیا ہے۔   فیفا کے مطابق مڈفیلڈ میں سپین کے کپتان اور گولڈن بال کے فاتح روڈری، انگلینڈ کے جوڈ بیلنگھم اور […]

فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا

فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا جس میں عالمی فٹبال کے نمایاں ستاروں کو شاندار کارکردگی کی بنیاد پر شامل کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی، فرانس کے کپتان کیلیان امباپے اور […]

ملائکہ خلجی کھوسرگنگ چوٹی سر کرنے والی بلوچستان کی پہلی خاتون بن گئیں

کوئٹہ (این این آئی)ملائکہ خلجی نے کھوسرگنگ چوٹی سر کرنے والی بلوچستان کی پہلی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی 14 سالہ طالبہ ملائکہ خلجی نے کھوسر گنگ چوٹی سرکرنے والی صوبے کی پہلی خاتون کوہ پیما ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔الپائن کلب آف پاکستان کے زیرِاہتمام منعقد ہونے والی اس […]

بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی تردید

حال ہی میں بھارتی سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حسن علی کو بھارت میں ٹرین میں جیب تراشی کرتے ہوئے پکڑے جانے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔   تاہم ویڈیو میں نظر آنے والا شخص ایک مختلف نوجوان ہے، […]

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کا کھیلوں کے فروغ پر زور، بلوچستان کو پاکستان میں فٹبال کا گڑھ قرار دیا

  اسلام آباد / کوئٹہ (آن لائن) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے بیسٹ ویسٹرن پریمی¿ر ہوٹل اسلام آباد میں منعقدہ بین الاقوامی فٹبال فائنل میچ کی لائیو اسکریننگ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس تقریب کا اہتمام وزیرِاعظم یوتھ پروگرام برائے سیاحت و مہمان نوازی کے فوکل پرسن محمد رو¿ف راجہ نے […]

صوبائی مشیر کھیل مینا بلوچ کا ممتاز باڈی بلڈر عبدالرزاق خلجی کو کامیابی پر خراج تحسین

  کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ورلڈ مین فزیک چیمپئن شپ میں مسٹر ایشیائ کا اعزاز اپنے نام کرکے بلوچستان اور پاکستان کا نام روشن کرنے والے ممتاز باڈی بلڈر عبدالرزاق خلجی کو شاندار کامیابی پر خراجِ تحسین پیش کیا اس موقع پر صوبائی […]

لامین یامال کی فیفا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سجدے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اسپین کے نوجوان فٹبالر لامین یامال کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں میدان میں سجدہ کرتے ہوئے دکھایا جا سکتا ہے۔  ویڈیو پر صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں اور اس عمل کو خوب سراہا جا رہا ہے۔ اسپین نے ارجنٹینا کو […]

فیفا ورلڈ کپ:اسپین کے کھلاڑی نے میڈل والدہ کے گلے میں ڈال دیا، جذباتی لمحے کے پیچھے جدوجہد کی داستان

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں اسپین کی فتح کے بعد جشن کی کئی یادگار تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، تاہم سب سے زیادہ توجہ اسپین کے ونگر نیکو ولیمز کے اس جذباتی لمحے نے حاصل کی جب انہوں نے اپنی جیت کا میڈل اسٹیڈیم میں موجود اپنی والدہ کے گلے […]

فیفا ورلڈکپ: فائنل میچ میں ٹرمپ کو سبکی کا سامنا، ارجنٹائنی کھلاڑی کا ہاتھ ملانے سے انکار

فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں میڈلز تقسیم کرنے کی تقریب میں ارجنٹائن کے دفاعی کھلاڑی کرسٹیان رومیرو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ مزید دریافت کریں History Language Resources خطے کی خبریں ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رومیرو نے فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو اور میکسیکو […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P