پنجاب میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی وفاقی حکومت نے درخواست منظور کرلی

ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں رینجرز کی 3 کمپنیوں کی تعیناتی کی درخواست کی گئی تھی، جبکہ اٹک میں رینجرز کے 5 ونگز تعینات کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔

جہلم اور میانوالی میں رینجرز کی ایک، ایک کمپنی تعینات ہوگی۔

 

ذرائع کے مطابق رینجرز کی تعیناتی آئین پاکستان کے آرٹیکل 245، انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کی دفعات 4 اور 5 اور پاکستان رینجرز آرڈیننس 1959 کی دفعات 7 (ب) اور 10 کے تحت کی گئی ہے۔

 

وفاقی وزارت داخلہ کو مراسلہ پنجاب پولیس کی درخواست پر سکیورٹی میں معاونت کے لیے سیکرٹری داخلہ احمد جاوید قاضی کی جانب سے لکھا گیا تھ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P