Browsing Category

کھیل

کھیل

اسپین نے ٹائٹل کے علاوہ مہنگا ترین انعام بھی جیت لیا، ڈالروں کی برسات

یفا ورلڈ کپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے ساتھ ہی اسپین نے صرف عالمی اعزاز ہی نہیں جیتا بلکہ بھاری مالی انعام بھی اپنے نام کر لیا۔ ارجنٹائن کو فائنل میں شکست دینے والی اسپین کو اس تاریخی کامیابی پر 5 کروڑ امریکی ڈالر کی خطیر انعامی رقم دی گئی جو گزشتہ ورلڈ کپ […]

پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے خسر گنگ چوٹی سر کر کے تاریخ رقم کر دی

الپائن کلب آف پاکستان کی دوسری ویمنز خسرگنگ مہم کامیابی سے مکمل ہو گئی،جس کے دوران ملک کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والی آٹھ پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے 6,040 میٹر بلند خسر گنگ چوٹی سر کر کے پاکستان کی کوہ پیمائی کی تاریخ میں ایک نیا سنگِ میل قائم کر دیا۔   کامیاب […]

فتح کے بعد پورا سپین سڑکوں پر نکل آیا، مختلف شہروں میں جیت کا جشن

شدید گرمی، رات کا وقت اور اگلے روز کام کی پروا کیے بغیر لاکھوں شائقین سڑکوں، چوراہوں، پارکوں اور عوامی مقامات پر جمع ہوئے اور جیسے ہی سپین نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا شہر خوشیوں کے نعروں سے گونج اٹھا، رات گئے بھی درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب تھا لیکن اس […]

فرانس کے سٹار فٹبالر کلیان ایمباپے نے لیونل میسی کا ریکارڈ توڑ دیا

فرانس کے سٹار فٹبالر کلیان ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا لیونل میسی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ فرانسیسی فٹبالر کلیان ایمباپے نے انگلینڈ کے خلاف 2 شاندار گول کیے جس کے ساتھ ہی وہ فیفا ورلڈ کپ کے میچز میں سب سے زیادہ 22 گول سکور کرنے والے فٹبالر […]

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل آج، اسلام آباد، لاہور، کراچی میں بڑی سکرینوں پر دکھایا جائے گا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا گرینڈ فائنل آج امریکا کی ریاست نیو جرسی میں ارجنٹینا اور سپین کے درمیان کھیلا جائے گا، جس کے لیے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی فٹبال شائقین میں غیر معمولی جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے نے […]

لیونل میسی کا لامین یامال کیساتھ اپنی وائرل تصویر پر دلچسپ ردعمل

ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے اسپین کے نوجوان اسٹار لامین یامال کے ساتھ اپنی وائرل تصویر پر دلچسپ ردِعمل دیا ہے۔   ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر اور کپتان لیونل میسی نے اسپین کے نوجوان کھلاڑی لامین یامال کے ساتھ 2007 کی اپنی وائرل تصویر پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ تصویر زندگی کا […]

فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل کیلیے ٹکٹ کی قیمت نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میچ کے ٹکٹ امریکی کھیلوں کی تاریخ کے مہنگے ترین ٹکٹ بن گئے، گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں ہونے والے ورلڈ کپ فائنل کے لیے کم از کم ٹکٹ کی قیمت 6 ہزار 943 ڈالر تک پہنچ […]

فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان

فیفا کے مطابق یہ کسی بھی فیفا مقابلے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوگا کہ فاتح ٹیم کو امریکی کھیلوں کی معروف روایت کے مطابق خصوصی چیمپئن شپ رنگز دی جائیں گی۔   ورلڈ کپ کی مناسبت سے تیار کردہ ان رنگز کی مجموعی تعداد 2 ہزار 26 ہوگی۔ فیفا کا کہنا ہے کہ ان […]

دنیائے فٹبال پر یورپ کی بادشاہت ہوگی یا جنوبی امریکا کی؟ فیصلہ اتوار کو ہوگا

ھیل دنیائے فٹبال پر یورپ کی بادشاہت ہوگی یا جنوبی امریکا کی؟ فیصلہ اتوار کو ہوگا ۔فیفا ورلڈ کپ 2026ئ کا فائنل میچ کل اتوار کو کھیلا جائے گا، جہاں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور یورپی طاقت سپین عالمی فٹبال کے تاج کیلئے آمنے سامنے ہوں گی۔ ارجنٹینا نے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ […]

ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری آل راونڈر گیری سوبرز انتقال کر گئے

ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری آل راؤنڈر اور دنیا کے عظیم ترین کرکٹرز میں شمار کیے جانے والے سر گیری سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سر گیری سوبرز نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے 93 ٹیسٹ میچز کھیلے، جن میں 8 ہزار سے زائد رنز اسکور کیے اور 235 وکٹیں حاصل کیں۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P