Browsing Category

کھیل

کھیل

پی سی بی کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جدید ترین بائیو مکینکس لیب کی منظوری

نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں پہلے سے موجود بلڈنگ کو مکمل کیا جائے گا بلڈنگ کی جدید انداز میں تعمیرو مرمت کا کام شروع کیا جا رہا ہے۔   ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں یہ بلڈنگ 2006 سے موجود ہے، اب اس کی تعمیر و […]

دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ نے بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

کارڈف میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر بھارتی ٹیم کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی جس کے جواب میں بھارتی ٹیم 44 اوورز میں 233 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔   بھارت کی جانب سے شریاس آئیر 66 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے، انہوں نے 71 […]

فیفا ورلڈکپ سیمی فائنل: جوڈ بیلنگھم کی لیونل میسی اور ویلنٹین بارکو سے جھڑپیں

فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی تاہم میچ کے بعد جوڈ بیلنگھم کی لیونل میسی اور ویلنٹائن بارکو سے ہونے والی تلخ جھڑپیں بھی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ میچ کے دوران جوڈ بیلنگھم اور لیونل میسی کے درمیان […]

فیفا پر فکسنگ کے الزامات، میسی کا دوٹوک جواب؛ ہمیں کوئی مفت میں کچھ نہیں دیتا

ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور کپتان لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ارجنٹینا کی مبینہ جانبداری اور فکسنگ کے الزامات پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ٹیم کی کامیابیاں محنت کا نتیجہ ہیں کسی کی مہربانی نہیں۔ انگلینڈ کو سیمی فائنل میں شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل […]

لامین یامال نے سیمی فائنل سے قبل 19 ویں سالگرہ منائی، اسپین نے میچ جیت کر تحفہ دیا

اسپین کے نوجوان اسٹار فٹبالر لامین یامال نے میچ سے قبل اپنی 19 ویں سالگرہ منائی ٹیم نے سیمی فائنل جیت کر اس کو یادگار بنا دیا۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جہاں سینئر کھلاڑیوں کا چرچا ہے، وہیں اپنا پہلا ورلڈ کپ کھیلنے والے اسپین کے نوجوان مسلم فٹبالر لامین یامال اب تک میچز […]

فٹبال میں ارجنٹینا اور انگلینڈ دشمنی کی تاریخ کتنی پرانی، وجہ کیا بنی؟ دلچسپ رپورٹ

فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج سخت رقیب ارجنٹینا اور انگلینڈ 24 سال بعد ایک دوسرے کیخلاف میدان میں اتریں گے۔ کرکٹ میں جس طرح پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید رقابت پائی جاتی ہے اور ان کے مقابلوں کو جوش اور اسی رقابت کے باعث پاک بھارت جنگ یا پاک بھارت […]

فیفا ورلڈ کپ دوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ اور ارجنٹینا مقابلہ، ہنگامے پھوٹنے کا خدشہ

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا دوسرا سیمی فائنل فٹبال کے دو سخت حریفوں ارجنٹینا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا ہنگامے پھوٹنے کا اندیشہ ہے۔ انگلینڈ اور ارجنٹینا کی فٹبال کے درمیان ایسی ہی رقابت ہے، جیسے کرکٹ میں انڈیا اور پاکستان کی۔ فٹبال کے میدان میں جب بھی دونوں ٹیمیں سامنے آئی ہیں، […]

لامین یامال نے سیمی فائنل سے قبل 19 ویں سالگرہ منائی، اسپین نے میچ جیت کر تحفہ دیا

اسپین کے نوجوان اسٹار فٹبالر لامین یامال نے میچ سے قبل اپنی 19 ویں سالگرہ منائی ٹیم نے سیمی فائنل جیت کر اس کو یادگار بنا دیا۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جہاں سینئر کھلاڑیوں کا چرچا ہے، وہیں اپنا پہلا ورلڈ کپ کھیلنے والے اسپین کے نوجوان مسلم فٹبالر لامین یامال اب تک میچز […]

سینیگال فٹبال کا اسپورٹس میڈیسن ڈاکٹر کی بجائے ماہر امراض نسواں دیے جانے کا الزام

سینیگال کے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں مایوس کن سفر کے باعث شمال مغربی افریقی ملک کی فٹبال فیڈریشن میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ سینیگال فٹبال ٹیم کے ڈاکٹر کو ذمہ داری کے لیے مطلوبہ مہارت حاصل نہیں تھی۔ سینیگال فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالرحمان فیڈیور امراضِ نسواں کے ماہر ہیں، انہوں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P