Browsing Category
کھیل
کھیل
فیفا ورلڈکپ: ریفری کے فیصلوں پر تنازع شدت اختیار کر گیا
فیفا ورلڈکپ میں ریفری کے متنازع فیصلوں اور وی اے آر کے استعمال پر تنازع مزید شدت اختیار کرگیا، سابق فیفا ریفری کرسٹینا انکل نے نئے ریفری پروٹوکول پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ ارجنٹینا کی سیمی فائنل تک رسائی کے دوران مخالف ٹیموں نے کئی فیصلوں پر اعتراضات اٹھائے جس کے بعد سوشل میڈیا پر […]
ورلڈ کپ کے میچ نے دو ایئرلائنز کی دوستانہ شرط کو وائرل کردیا، سوشل میڈیا پر چرچا
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے ناروے کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ تو بنالی، تاہم میچ کے بعد سب سے زیادہ توجہ برطانیہ کی قومی ایئرلائن برٹش ایئرویز اور ناروے کی کم لاگت ایئرلائن نارویجن کے درمیان ہونے والی ایک دلچسپ سوشل میڈیا شرط نے حاصل […]
اوتھل میں فیفا ورلڈ کپ فائنل بڑی اسکرین پر دکھانے کی تیاریاں
اوتھل (یو این اے )ضلع لسبیلہ کے ہیڈکوارٹر اوتھل میں فیفا ورلڈ کپ فائنل بڑی اسکرین پر عوام کو دکھانے کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دینے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ اس سلسلے میں معروف اسپورٹس آرگنائزر، سابق فٹبالر و کرکٹر عبدالصمد رونجھو، سیاسی و سماجی رہنما جمیل جاذب چنہ اور سینئر فٹبالر […]
پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 کا پہلا ٹی 20 میچ آج ہوگا
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا، دونوں ٹیمیں جیت کیلئے پر عزم ہیں۔ گزشتہ روز پاک جنوبی افریقہ ویمن انڈر 19 ٹیموں کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، دونوں ٹیموں کی کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ پاکستان ٹیم کی کپتان […]
فیفا ورلڈ کپ: پہلے سیمی فائنل میں فرانس اور سپین آج مدمقابل ہوں گے
خطرناک ترین فرنچ اٹیک کا ناقابل تسخیر سپینش دفاع سے مقابلہ ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج کی شب 12 بجے شروع ہوگا۔ سپین کا دفاع پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل تسخیر رہا اور اس کیخلاف اب تک صرف ایک ہی گول بنا ہے، ٹیم دوسری بار ٹرافی جیتنے کی کوشش کر رہی ہے۔ […]
عرب لیگ کی فیفا ورلڈ کپ 2026 میں مصر اور مراکش کو کامیابی پر مبارکباد
عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے مصر اور مراکش کی قومی ٹیموں کو 2026 ورلڈ کپ میں کامیابیوں پر مبارکباد دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری جنرل نے اس بات کی تصدیق کی کہ عرب ٹیموں کی کامیابی عرب فٹ بال کی نمایاں پیشرفت کی عکاسی کرتی ہے اور اس کی […]
فیفا ورلڈکپ: مصر کی فتح پر غزہ میں جشن کی ویڈیوز وائرل
فیفا ورلڈکپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 مرحلے میں مصر کی تاریخی کامیابی نے غزہ کے محصور اور مظلوم عوام کو بھی خوشی کا ایک نادر موقع فراہم کر دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بمباری سے تباہ عمارتوں اور عارضی خیموں کے درمیان بڑی تعداد میں […]
فیفا ورلڈکپ: مصر کے ہیڈ کوچ نے فتح فلسطین کے نام کردی
مصر نے فیفا ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-4 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے میں کامیابی حاصل کرلی۔ مقررہ وقت اور اضافی وقت کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1 سے برابر تھا جس کے بعد فیصلہ پنالٹیز پر ہوا۔ پنالٹی […]
رونالڈو کی ’بسم اللّٰہ‘ پڑھنے کی ویڈیو توجہ کا مرکز بن گئی
پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی پنالٹی کک لینے سے قبل ’بسم اللّٰہ‘ پڑھتے ویڈیو توجہ کا مرکز بن گئی۔ سوشل میڈیا پر رونالڈو کی مقبولیت بھی غیر معمولی ہے، جہاں وہ دنیا کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیات میں شامل ہیں، وہ اس وقت مبینہ طور پر […]
فیفا ورلڈکپ: فتح کا دن میری زندگی کے بہترین دنوں میں سے ایک ہے، محمد صلاح
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں مصر کو پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں فتح دلانے کے بعد ٹیم کے کپتان محمد صلاح نے جذباتی ہوتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی کے بہترین دنوں میں سے ایک ہے اور پوری ٹیم نے تاریخ رقم کی ہے۔ آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر […]