Browsing Category

کھیل

کھیل

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی، صرف ایک ہی میڈل حاصل ہوسکا

گلاسگو میں ہونیوالے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی مہم صرف ایک میڈل کے ساتھ ختم ہوگئی۔ 2026 کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے مختلف کھیلوں میں 21 ایتھلیٹس بھیجے لیکن میڈل صرف ایک ہاتھ آیا جو باکسنگ کے خواتین مقابلوں میں فاطمہ زہرہ نے حاصل کیا۔ یہ 1998 کے بعد پہلا موقع تھا جب […]

خواجہ آصف کا محسن نقوی کو پی سی بی میں ’’انقلاب‘‘ لانے کا مشورہ

وزیر دفاع خواجہ آصف نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو پی سی بی میں انقلاب لانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’’ایکس‘‘ پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ نقوی صاحب سسٹم بتدریج بہتر ہو رہے ہوتے ہیں اور ہونے بھی چاہییں۔ خواجہ آصف نے مشورہ دیا کہ […]

دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کا پاکستان یخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلا جا رہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس اپنے نام کرنے کے بعد پہلے بیٹنگ کا انتخاب […]

بھارتی خاتون کرکٹر نے ٹیم میں جگہ نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کر لی

بھارت کے شہر ناگپور میں خاتون کرکٹر نے اعلیٰ سطح کی کرکٹ ٹیم میں جگہ نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق واقعہ لکشمی نگر کے علاقے میں پیش آیا جہاں 17 سالہ ابھرتی ہوئی خاتون کرکٹر آدیتی چوکھانڈے اپنی والدہ اور بڑے بھائی کے ساتھ رہائش پذیر تھیں۔ انہوں نے […]

پہلا ٹی ٹوئٹی: سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستانی ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 176 رنز بنائے، شوال ذوالفقار 63 رنز بنا کر نمایاں رہیں، سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی، میزبان ٹیم نے 177 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان […]

کوشش کر رہے ہیں ماڈرن ڈے کرکٹ کے رنگ میں رنگ جائیں، نسیم شاہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کھلاڑی کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ اپنے ورک لوڈ کو مینج کرے، سنٹرل کنٹریکٹ کا نیا ماڈل ہے ، دیکھتے ہیں وہ کیسے کام کرتا ہے، مانتا ہوں کچھ عرصے سے ہماری […]

ویمنز ٹی20: سری لنکا ویمنز ٹیم کی پاکستان ویمنز ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست

دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو پاکستان نے جارحانہ کھیلتے ہوئے 66 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی۔   کپتان منیبہ علی 24 گیندوں پر 9 چوکوں کی مدد سے 42 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں۔   دوسری وکٹ پر […]

پاکستان نے تیسری بار سینٹرل ایشین مینز والی بال چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری بار سینٹرل ایشین مینز والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دی۔ قومی ٹیم نے 20-25، 16-25 اور 20-25 سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ پاکستانی […]

وسیم اکرم اور شنیرا کا پالتو کتا لاپتہ وسیم اکرم اور شنیرا کا پالتو کتا لاپتہ

کتے کی بازیابی یا اس کے بارے میں قابلِ اعتماد اطلاع فراہم کرنے والے شخص کے لیے 2 لاکھ 50 ہزار روپے انعام مقرر کیا گیا ہے۔   مالکان نے ڈی ایچ اے فیز 8 کے رہائشیوں، سیکیورٹی گارڈز اور مقامی افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اردگرد کے پارکس، باغات، گلیوں، چھتوں […]

زین الدین زیڈان فرانس کی قومی فٹبال ٹیم کے نئے ہیڈکوچ مقرر

فرانس کے سابق کپتان زین الدین زیڈان کو فرانس کی قومی فٹبال ٹیم کا ہیڈکوچ مقررکردیا گیا۔ زین الدین زیڈان دیدیے دیشامپ کی جگہ سنبھالیں گے، وہ  2030 ورلڈکپ کےکوالیفائنگ مرحلے تک فرانسیسی ٹیم کے ہیڈکوچ ہوں گے۔ اپنی تقرری کے حوالے سے زیڈان کا کہنا ہےکہ  فرانس ٹیم کی کوچنگ میرے لیے بے حد […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P