پہلا ٹی ٹوئٹی: سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستانی ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 176 رنز بنائے، شوال ذوالفقار 63 رنز بنا کر نمایاں رہیں، سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی، میزبان ٹیم نے 177 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، امیشا دولانی 101 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہیں۔

 

 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P