Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز برابر کردی
ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز دوسری اننگز میں 117 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، یوں پہلی اننگز میں 43 رنز کی برتری حاصل کرنے والی پاکستان ٹیم کو میچ جیتنے کےلیے 75 رنز کا ہدف ملا تھا جو قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ پہلی […]
ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں ناکامی کی اصل وجہ بتا دی
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں ناکامی کی اصل وجہ بتا دی۔ اپنے آبائی شہر پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے سب سے پہلے قوم کی توقعات پر پورا نہ اترنے پر معذرت کی اور کہا کہ کھیل میں ہر کھلاڑی کے اچھے اور برے دن آتے […]
عبداللہ شفیق نے 49 سال بعد ویسٹ انڈیز میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
پاکستان کے اوپنر عبداللہ شفیق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار 160 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر 49 برس پرانا ریکارڈ توڑ دیا اور 1977 کے بعد ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ میچ کے دوران 150 سے زائد رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ کوئنز پارک […]
ہاکی ورلڈ کپ 2026 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان
وقار اور علی رضا کو گول کیپرز کی حیثیت سے قومی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ محمد عبداللہ، محمد سفیان ، معین شکیل اور عبدالوحید اشرف رانا، عبدالحنان شاہد، زکریا حیات، ارشد لیاقت اور عدیل لطیف، احمد ندیم، غضنفر علی، عماد شکیل بٹ اور محمد حماد الدین انجم قومی سکواڈ کاحصہ ہونگے علاوہ […]
مائیکل سمتھ 2 سال کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مائیکل سمتھ کی تقرری کی تصدیق کر دی، مائیکل سمتھ ریڈ بال اور وائٹ بال ٹیموں کے ساتھ کام کریں گے، 46 سالہ مائیکل سمتھ کو 2 سال کیلئے بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ مائیکل سمتھ نے فرسٹ کلاس، لسٹ اے اور ٹی 20 میں […]
قومی کرکٹرز کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم معطل
چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے پی سی بی کی درخواست پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے انفارمیشن کمیشن کا 9 جولائی کا فیصلہ آئندہ سماعت تک معطل کر دیا۔ عدالت نے پاکستان انفارمیشن کمیشن اور شہری کاشف شہزاد اعوان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ پی سی بی […]
اسٹار فٹبالر رونالڈو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رونالڈو اپنی دیرینہ دوست جارجینا ریڈروگیز کے ساتھ پرتگال کے جزیرے مڈیرا میں شادھی کے بندھن میں بندھیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ وہ جزیرہ ہے جہاں رونالڈو پیدا ہوئے اور […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیا بیٹنگ کوچ ملنے کا امکان، مائیک اسمتھ مضبوط امیدوار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انگلینڈ کے خلاف آئندہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے طور پر مائیک اسمتھ کی تقرری کے قریب پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی رواں سال کے آغاز سے اس عہدے کے لیے مستقل امیدوار کی تلاش میں تھا […]
پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں چار تبدیلیاں، دو کھلاڑیوں کا ڈیبیو
پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں چار تبدیلیاں، دو کھلاڑیوں نے ڈیبیو بھی کیا۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون میں چار تبدیلیاں کرتے ہوئے دو نئے کھلاڑیوں، عبید شاہ اور اویس ظفر، کو ٹیسٹ ڈیبیو کا موقع دے دیا ہے۔ قومی […]
شاہین آفریدی لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آگئے
پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ذاتی وجوہات کے باعث لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آگئے۔ شاہین آفریدی کا ایونٹ کے دوران اپنی ٹیم کینڈی رائلز کے ساتھ 19 جولائی کے میچ میں شامل نہ کرنے پر اختلاف بھی ہوا تھا۔ کولمبو کیپٹلز کے خلاف ہونے والے میچ میں انہیں امپکٹ […]