Browsing Category

کھیل

کھیل

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے امیدواروں کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جسٹن گریوز کو جولائی 2026 کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد کرلیا گیا، ان کے ساتھ انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان ہیری بروک اور بنگلا دیش کے اوپنر تنزید حسن کو بھی ایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا۔

نیشنل چیمپئنز کپ کا آغاز آج ملتان میں ہوگا

ٹورنامنٹ کے پہلے روز پاکستان گرینز اور پاکستان وائٹس مدمقابل ہوں گے، میچ دوپہر 3 بجے شروع ہوگا، پاکستان گرینز کی کپتانی شاداب خان جبکہ پاکستان پاکستان وائٹس کی قیادت صائم ایوب کریں گے۔

پاکستان کے عمیر عارف نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن انڈر 17 ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی عمیر عارف نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن کا انڈر 17 ٹائٹل جیت لیا۔ جونیئر اسکواش اوپن انڈر 17 کے فائنل میں عمیر عارف نے انگلینڈ کے لیوک میک برائیڈ کو 3-2 سے شکست دی۔ فائنل میں عمیر عارف کی فتح کا اسکور 4-11، 11-6، 11-5، 9-11 اور 11-4 رہا۔ […]

پاکستان ٹیسٹ سکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ روانہ

دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 19 اگست سے شروع ہو گا۔   انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل پاکستان ٹیم سلیکٹ الیون کے خلاف 4 روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ECB) پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے ابتدائی 2 میچز کے لیے 16 […]

پاکستان کرکٹ کی خراب کارکردگی کا ذمہ دار کوچ یا کپتان کو نہیں ٹھہراؤں گا: اظہر علی

لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ ہم زیادہ تر چیزیں کپتان اور کوچ پر ڈال دیتے ہیں پچھلے پانچ سالوں میں جن چیزوں پر کام کرنا ہوتا ہے ان پر کام نہیں کرتے جس سے کارکردگی خراب ہوتی ہے۔   اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے اظہر علی نے کہا […]

’دی ہنڈریڈ‘ ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ کا حصہ کیوں؟ بٹلر کے تاریخی اعزاز کے بعد بحث چھڑ گئی

انگلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر جوز بٹلر کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بننے کے بعد ایک نئی بحث نے جنم لے لیا ہے۔ ویسٹ انڈین لیجنڈ کرس گیل سمیت کئی سابق کرکٹرز اور شائقین نے سوال اٹھایا کہ دی ہنڈریڈ میں بنائے گئے رنز ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ میں […]

ہاکی سیریز کے آخری میچ میں جنوبی کوریا کی پاکستان کو 2-6 سے شکست

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلی گئی چار میچوں کی ہاکی سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔ جنوبی کوریا نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کرتے ہوئے پہلے کوارٹر میں دو گول سکور کیے، تیسرے کوارٹر میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P