Browsing Category

پاکستان

معاشی مشکلات کے باوجود چیئرمین سینیٹ کیلیے 9 کروڑ روپے کی گاڑی خریدنے کا انکشاف

اسلام آباد: سرکاری خزانے سے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے لیے تقریباً 9 کروڑ روپے مالیت کی نئی گاڑی خریدنے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے بعد اس معاملے پر سیاسی اور عوامی حلقوں میں بحث شروع ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ…

امت مسلمہ مشترکہ حکمت عملی اپنائے،فضل الرحمان

جیکب آباد:جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت پوری امتِ مسلمہ کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا اور اپنے مستقبل کے بارے میں مشترکہ حکمتِ عملی طے کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اور مغربی دنیا کی پالیسیوں…

ایرانی حملوں میں تیزی، اسرائیل کے پاس میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز کی کمی

ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملوں میں اضافے کے بعد اسرائیل کے میزائل دفاعی نظام کے انٹرسیپٹرز تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق اسرائیل نے امریکا کو آگاہ کیا ہے کہ اس کے پاس بیلسٹک میزائل روکنے والے…

وفاقی حکومت کا عیدالفطر پر 4 چھٹیاں دینے کافیصلہ

وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 4 چھٹیاں دینے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر جمعہ ،ہفتہ ،اتواراورپیر کو چھٹی ہوگی۔ یاد رہے کہ رواں سال رمضان کے 30 روزے ہونے کا امکان ہے اور پہلی شوال یعنی عید 21…

افغانستان کی غیر قانونی حکومت نے سرخ لکیر عبور کر لی: آصف علی زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی شہری علاقوں کو نشانہ بنانے والے ڈرون حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت اور وحشیانہ طاقت کے ذریعے قائم افغانستان کی غیر قانونی حکومت اپنی ذمے داریوں سے مسلسل مکر رہی ہے۔ اپنے بیان میں صدرِ…

مولانا فضل الرحمان نےملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا

لاہور  مولانا فضل الرحمان نے ملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ۔ ’’روزانہ مشرق ‘‘ کے مطابق سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے ملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے…

آئی ایم ایف کی منظوری سے گیس سرکلر ڈیٹ 2 سال میں ختم کرنے کی تجویز

حکومت پاکستان نے گیس سیکٹر کے تقریباً 1500 ارب روپے کے سرکلر ڈیٹ کو آئندہ 3 برس میں ختم کرنے کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کر لیا ہے جس کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے منظوری حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے نجی…

پاکستان میں خوف پھیلانے کی کوشش ناکام، افغان طالبان کے ڈرونز تباہ کر دیے گئے

راولپنڈی: پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کی جانب سے مبینہ طور پر کیے گئے ڈرون حملوں کی کوشش کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فورسز کی کارروائی کے دوران ڈرونز کو تباہ کر دیا گیا تاہم…

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، مکمل یکجہتی اور بھرپور حمایت کا اعادہ

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف کی مملکتِ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ…

آپریشن غضب للحق میں 663 دہشت گرد ہلاک اور 887 زخمی ہوئے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ افغان طالبان کو نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ ایکس‘ پر اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ آپریشن غضب للحق میں 663 دہشت گرد ہلاک اور 887 زخمی ہوئے،249 چوکیاں تباہ اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P