Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

آپریشن غضب للحق میں 663 دہشت گرد ہلاک اور 887 زخمی ہوئے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ افغان طالبان کو نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ ایکس‘ پر اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ آپریشن غضب للحق میں 663 دہشت گرد ہلاک اور 887 زخمی ہوئے،249 چوکیاں تباہ اور 44 چوکیاں قبضے میں لیں، 224 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپیں تباہ کی گئیں۔

اُنہوں نے کہا کہ افغانستان بھر میں دہشت گردوں اور ان کے معاونین کے 70 مقامات پر فضائی حملے کیے گئے اور12 اور 13 مارچ کی درمیانی شب افغانستان میں دہشت گردوں سے منسلک ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More