وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی مزید قیمتیں بڑھنے کے باوجود عوام سے کئے گئے وعدے کے مطابق اس مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ک عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں […]
پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو 128 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کے میر پور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں معاذ صداقت اور […]
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 71 ڈالر کی کمی سے 5 ہزار 105 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7 ہزار 100 روپے کی کمی سے 5 لاکھ 33 ہزار 262 روپے کی سطح پر آگئی۔ فی دس گرام سونے کی قیمت 6 […]
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی بلے باز سلمان علی آغا کا رن آؤٹ ایک متنازع صورت اختیار کرگیا، جس پر میدان میں کچھ دیر کے لیے کشیدگی کا ماحول دیکھنے میں آیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بنگلہ دیش کے کپتان مہدی حسن مرزا کی […]
اسرائیلی طیاروں کی جانب سے لبنان کی یونیورسٹی پر فضائی حملے میں 2 سائنسدان شہید ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یونیورسٹی کے شعبہ سائنسز کے صحن کو نشانہ بنایا گیا، حملے میں پروفیسر اور سائنسدان ڈاکٹر حسین بیزی اور ڈاکٹر مرتضیٰ سرور شہید ہوگئے۔ لبنان کے صدر نے یونیورسٹی پر اسرائیلی حملے […]
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف کی مملکتِ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی سٹاف و […]
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ افغان طالبان کو نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ ایکس‘ پر اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ آپریشن غضب للحق میں 663 دہشت گرد ہلاک اور 887 زخمی ہوئے،249 چوکیاں تباہ اور 44 چوکیاں قبضے میں لیں، 224 ٹینک، […]
کوئٹہ(اے اےن اےن)نومنتخب رکن اسمبلی میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ الیکشن مکمل طورپر صاف وشاف اور پر امن طورپر منعقد ہوا مخالفین شروع سے لیکر آج تک الزامات اس شرط پر لگاتے ہیں کہ اپنے دل کو خود تسلی دیں وزیراعلیٰ بلوچستان نے خواہش ظاہر کی کہ وزیرداخلہ بن کر امن امان کی […]
کوئٹہ(یو این اے )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جمع المبارک کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ اس سلسلے میں شہر کی اہم مساجد اور امام بارگاہوں کے اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی، […]