بیروت: اسرائیلی طیاروں کا یونیورسٹی پر حملہ، دو سائنسدان شہید – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بیروت: اسرائیلی طیاروں کا یونیورسٹی پر حملہ، دو سائنسدان شہید

اسرائیلی طیاروں کی جانب سے لبنان کی یونیورسٹی پر فضائی حملے میں 2 سائنسدان شہید ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یونیورسٹی کے شعبہ سائنسز کے صحن کو نشانہ بنایا گیا، حملے میں پروفیسر اور سائنسدان ڈاکٹر حسین بیزی اور ڈاکٹر مرتضیٰ سرور شہید ہوگئے۔

لبنان کے صدر نے یونیورسٹی پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.