مولانا فضل الرحمان نےملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

مولانا فضل الرحمان نےملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا

لاہور  مولانا فضل الرحمان نے ملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ۔

’’روزانہ مشرق ‘‘ کے مطابق سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے ملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے ۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے پاکستان اور اس کے مستقبل کا سوچنا ہے۔امت اسلامیہ کو سر جوڑ کر بیٹھنا اور مستقبل طے کرنا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.