پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ ثناء عسکری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر منہاج علی عسکری کے ہارر کنٹینٹ کی وجہ سے ان کے گھر میں جنات والا ماحول بن گیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں […]
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کا بہت چرچا ہے لیکن بھارت کے سب سے امیر فلم ساز کا تعلق ممبئی کی فلمی دنیا سے نہیں ہے۔ ان کی 26 ہزار کروڑ روپے کی دولت بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان، کرن جوہر اور ادیتیا چوپڑا کی مجموعی دولت سے بھی زیادہ ہے۔ تامل فلم انڈسٹری […]
نامور بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ممبئی کی خراب فضائی آلودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر گھٹ رہا ہے اور اس مسئلے کے حل کے لیے حکام کو فوری اقدامات کرنے چاہئیں۔ جمعرات کی صبح ممبئی کے کئی علاقوں میں دھند اور اسموگ کی موٹی تہہ چھائی رہی جس کی وجہ […]
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ میں واضح ہوگیا کہ امریکا کو خطے میں اسرائیل کے سوا کسی کی پروا نہیں ہے۔ تہران سے جاری بیان میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ امریکی اڈے مشرقِ وسطیٰ کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس جنگ […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نوجوانوں کے لیے نئی الیکٹرک بائیک اسکیم متعارف کروادی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے الیکٹرک بائیک اسکیم اہم قدم ہے۔ الیکٹرک بائیک کی کل مالیت ایک لاکھ 75 ہزار روپے ہے جبکہ 30 فیصد سبسڈی پر 52 […]
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں چین دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کے لیے متحرک ہو گیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے افغان ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے […]
تفتان (این این آئی) مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ایران میں زیرتعلیم پاکستانی طلبہ کے وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تازہ ترین پیش رفت کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں قیام پذیر 13 پاکستانی طلبہ و طالبات تفتان بارڈر کے راستے محفوظ طریقے سے پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات […]
کوئٹہ (آن لائن) تھانہ سٹی کے علاقے لیاقت بازار میں نامعلوم چور جیولرز کی دکان میں نقب لگا کر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چوری کرکے لے گئے پولیس کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی شب نامعلوم چوروں نے لیاقت بازار میں واقعہ جیولرز کی دکان کی چھت سے نقب لگاکر دکان سے لاکھوں روپے […]
کوئٹہ(یو این اے)کوئٹہ کے مصروف ترین تجارتی مرکز لیاقت بازار میں جیولرز کی ایک دکان میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے، جس میں نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات لے اڑے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکووں نے واردات کے لیے انتہائی مہارت کا مظاہرہ کیا اور دکان کی چھت کا راستہ […]