Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

واضح ہوگیا امریکا کو اسرائیل کے سوا کسی کی پروا نہیں، ایرانی اسپیکر

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ میں واضح ہوگیا کہ امریکا کو خطے میں اسرائیل کے سوا کسی کی پروا نہیں ہے۔

تہران سے جاری بیان میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ امریکی اڈے مشرقِ وسطیٰ کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس جنگ نے واضح کر دیا کہ ہمارے خطے میں امریکی فوجی اڈے کسی کی حفاظت نہیں کرتے۔

محمد باقر قالیباف نے مزید کہا کہ امریکا سب کو اسرائیل کے لیے قربان کرتا ہے، اسے اسرائیل کے سوا کسی کی بھی پروا نہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More