Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی فوری ختم کی جائے، پاکستان کا سلامتی کونسل میں مطالبہ
نیویارک پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مطالبہ کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی فوری ختم کی جائے۔
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں ایران سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ…
پاکستان ہمیشہ مملکت سعودی عرب کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا اور خطے میں امن کے مشترکہ مقصد کے حصول…
لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، سعودی عرب سے واپس روانگی کے وقت جدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے رائل ٹرمینل پر مکہ ریجن کے ڈپٹی گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبد العزیز ، ریاض میں…
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات : اسٹاف لیول معاہدہ تاحال طے نہ پا سکا
ویب ڈیسک
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط کردیا
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان معاشی مذاکرات میں پیش رفت کے باوجود ابھی تک اسٹاف لیول معاہدہ طے نہیں ہو سکا۔
میڈیا رپورٹس…
نہال ہاشمی آج سندھ کے 35 ویں گورنر کا حلف اٹھائیں گے
کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان نہال ہاشمی آج سندھ کے نئے گورنر کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔
گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں اعلیٰ حکومتی و سیاسی شخصیات کی شرکت متوقع ہے جبکہ حلف برداری…
وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی خدشات، ریڈ الرٹ جاری، مختلف شاہراہیں بند کر دی گئیں
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی خدشات کے باعث ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ شہر کی اہم شاہراہوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے…
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا مشرقِ وسطیٰ تنازع کے انسانی و معاشی اثرات پر اظہارِ…
پاکستان نے بدھ کے روز مشرقِ وسطیٰ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ صرف پُرامن اور مذاکرات کے ذریعے طے پانے والا حل ہی مزید شہری ہلاکتوں، علاقائی عدم استحکام اور اہم انفراسٹرکچر و توانائی کی فراہمی میں رکاوٹوں کو روک سکتا…
امریکا نے سلامتی کونسل میں روس کی ایران جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران سے جنگ ختم کرنے کے لیے روس کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔
سلامتی کونسل میں روس کی پیش کردہ جنگ بندی کی قرارداد منظور نہ ہو سکی۔ قرارداد کے حق میں 4 جبکہ مخالفت میں…
ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبریں بے بنیاد ہیں، پی ایس او کی وضاحت
کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی ممکنہ قلت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام میں بلاوجہ تشویش پھیلانے کے لیے غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں جبکہ حقیقت میں ملکی سطح پر…
مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مسلم لیگ کے سینئر رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں…
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55روپے اضافے پر حکومتی چال کا…
اسلام آباد( آن لائن)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55روپے اضافے پر حکومتی چال کا بھانڈاپھوڑ دیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں کامران شاہد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پیٹرول…