بزنس – صفحہ 3 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بزنس

بزنس

کفایت شعاری؛ سندھ میں کاروباری اوقات محدود، مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

حکومت سندھ نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت صوبے میں کاروباری اوقات محدود کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ حکومتِ سندھ نے ایندھن کی بچت اور حکومتی کفایت شعاری پالیسی کے تحت صوبے بھر میں کاروباری اوقات محدود کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کا اطلاق فوری ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام دکانیں، […]

سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑھ گئی۔   بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 30ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 753ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ […]

علاقائی نظامت قومی بچت کے زیر اہتمام 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15کو کوئٹہ میں ہوگی

کوئٹہ(این این آئی)علاقائی نظامت قومی بچت کے زیراہتمام 750/- روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی 106 ویں قرعہ اندازی 15 اپریل 2026ءکو بروز بدھ حسیب سردار، اسپیشل مجسٹریٹ (صدر) گورنمنٹ آف بلوچستان کوئٹہ کی زیرصدارت اسٹیٹ بینک آف پاکستان کوئٹہ کی عمارت میں صبح نو بجے منعقد ہوگی جس میں قرعہ اندازی کے ذریعے کل […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی سے کاروبار کے آغاز کے بعد تیزی کا رجحان

بازار حصص میں آج کاروبار کا آغاز مندی کے ساتھ ہوا، تاہم اس کے بعد مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج جمعرات کے روز 3400 پوائنٹس کی بڑی مندی کے ساتھ کاروبار شروع ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 62 ہزار 411 […]

ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

صرافہ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ہوگئی۔ پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر پانچ لاکھ روپے سے نیچے آگئی۔   صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ساڑھے 9 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 94 ہزار […]

ایران امریکا جنگ بندی: سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، سابقہ تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

ایران امریکا جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام تاریخی سطح پر ہوا، کے ایس ای 100انڈیکس نے تین نئے ریکارڈز بناڈالے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، ہنڈرڈ انڈیکس 12 ہزار سے زائد پوائنٹس بڑھ کر […]

امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے بحری جہاز گزرنا شروع

ایران امریکا جنگ بندی کے بعد 2 جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گئے۔ میری ٹائم مانیٹر میرین ٹریفک کے مطابق ایران امریکا جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز سے 2 جہاز گزرے، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہاز یونان اور لائبیریا کے ہیں۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سیز فائر کے اعلان کے بعد […]

فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔   جیولرز کے مطابق عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج ملک میں فی تولہ سونا 15700 روپے مہنگا ہوکر 504162 روپے کا ہوگیا جبکہ گرام سونے کی قیمت 13460روپے کے اضافے سے 432237 روپے ہوگئی۔   عالمی منڈی میں فی اونس […]

ایران امریکا جنگ بندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی

کراچی: ایران اور امریکا کے مابین جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔   خطے میں کشیدگی کے بادل چھٹنے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس میں تاریخی 12 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ […]

وزیراعظم نے ایف بی آر کی منی بجٹ لانے کی تجویز مسترد کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے نئے بجٹ سے قبل منی بجٹ لانے کی تجاویز مسترد کردیں اور ایف بی آر پر واضح کیا ہے کہ تیل کی قیمتوں سے عوام پریشان ہے اس لیے مزید ٹیکس لگانے یا منی بجٹ لانے کا مت سوچیں اور ریونیو بڑھانے کے متبادل ذرائع تلاش کیے جائیں۔ ایف بی آر ذرائع […]