بین الاقوامی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

توانائی کی پیداوار کی بحالی میں 2 سال لگ سکتے ہیں، عالمی توانائی ایجنسی

عالمی توانائی ایجنسی کے مطابق مشرق وسطیٰ میں توانائی کی پیداوار کی بحالی میں 2 سال لگ سکتے ہیں۔   سربراہ آئی ای اے کے مطابق کچھ ممالک کوبحالی میں دوسروں کے مقابلے میں زیادہ وقت درکار ہوگا، عراق کو تیل کی پیدواربحال کرنے میں سعودی عرب سے زیادہ وقت درکار ہے۔   دوسری جانب […]

افغانستان جنگ میں 18 سال لگے، ایران جنگ 2 ماہ میں ختم ہورہی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ویتنام اور افغانستان جنگ میں 18 سال لگے، ایران جنگ 2 ماہ میں ختم ہورہی ہے۔   لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکا کے پاس دنیا کی بہترین فوج ہے۔ اسی وجہ سے ایران میں جو چاہا حاصل کیا۔ ایران […]

معاہدے کے بہت قریب ہیں، ایران کے ساتھ ڈیل ہوگئی تو اسلام آباد جاؤں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

‏امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ایران کیساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کے لئیے شاید میں بھی اسلام آباد جاؤں، ‏وزیر اعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل بہت اچھا کام کررہے ہیں۔   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہیں رکھ سکتا، ہم ایران کو اچھے […]

دنیا چند ظالم حکمرانوں کے ہاتھوں تباہ ہورہی ہے: پوپ لیو

کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ لیو چہاردہم نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہوئے ایک بار پھر دنیا میں امن کے آفاقی پیغام کو اجاگر کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پوپ لیو نے کسی کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ جنگ کے سوداگر یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف بہترین لوگ ہیں؛ امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے ایران جنگ بندی معاہدے پر کردار کو سراہا۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کے ساتھ جنگ اب تقریباً ختم ہوچکی […]

لبنان میں 10 روزہ جنگ بندی ، امریکی صدر کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ لبنان میں 10 روزہ جنگ بندی ہوگئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لبنان کے وزیر اعظم کے ساتھ بہت اچھی گفتگو ہوئی ،اسرائیلی وزیر اعظم اور لبنانی صدر نے 10 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔   دنیا بھر میں […]

آبنائے ہرمز پر ناکہ بندی برقرار، ڈیل نہ ہوئی تو دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: پیٹ ہیگستھ

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ اگر ایران نے معاہدہ نہیں کیا تو امریکی افواج دوبارہ جنگی کارروائیاں کرنے کیلئے تیار ہیں۔ پینٹاگون میں جنرل ڈین کین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی وزیر جنگ نے کہا کہ ایران کیلئے پیغام ہے، ہم آپ پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ایرانیوں کو […]

ثالثی کی کوششوں پر پاکستان کے شکر گزار ہیں،روس

ترجمان کریملن کا کہنا ہے کہ ثالثی کی کوششوں پر پاکستان کے بہت شکر گزار ہیں۔ مذاکرات کیلئے ماحول اور فضا سازگار بنانے میں پاکستانی کردار کو سراہتے ہیں۔   کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہمیں امید ہے کہ آخرکار یہ مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں گے۔ خطے میں امن کیلئے ہرقسم کے […]

ایران پر مزید حملوں کیلئے کانگریس کی پیشگی اجازت کی قرارداد مسترد

امریکی سینیٹ میں ایران پر مزید حملوں کیلئے کانگریس کی پیشگی اجازت کی قرارداد مسترد ہوگئی۔   امریکی سینیٹ میں 47 ووٹوں کے مقابلے میں 52 ووٹوں سے قرارداد مسترد کی گئی ۔امریکی سینیٹ نے اسرائیلی فوج کے لیے امریکی بلڈوزرز کی فراہمی روکنے کی قرارداد بھی مسترد کی ۔   برنی سینڈرز کا کہنا […]

مذاکرات کا اگلا دور ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا،ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت مثبت انداز میں جاری ہے، مذاکرات کا اگلا دور ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا۔ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پاکستان واحد ثالث ہے۔   ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے نیوز بریفنگ کے دوران بتایا کہ یہ رپورٹس غلط […]