توانائی کی پیداوار کی بحالی میں 2 سال لگ سکتے ہیں، عالمی توانائی ایجنسی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

توانائی کی پیداوار کی بحالی میں 2 سال لگ سکتے ہیں، عالمی توانائی ایجنسی

عالمی توانائی ایجنسی کے مطابق مشرق وسطیٰ میں توانائی کی پیداوار کی بحالی میں 2 سال لگ سکتے ہیں۔

 

سربراہ آئی ای اے کے مطابق کچھ ممالک کوبحالی میں دوسروں کے مقابلے میں زیادہ وقت درکار ہوگا، عراق کو تیل کی پیدواربحال کرنے میں سعودی عرب سے زیادہ وقت درکار ہے۔

 

دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی، امریکی خام تیل 1.56 فیصد کمی کے ساتھ 93 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ برطانوی خام تیل کی قیمت 1.30 فیصد کم، 98 ڈالر فی بیرل پر فروخت جاری ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.