شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دے دی ہے۔ حکام کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کمی کر دی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 385 روپے 54 پیسے سے کم ہو کر 353 روپے 43 پیسے ہو گئی ہے۔ […]
انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر وزیراعظم شہبا شریف دورہ ترکیہ پر ہیں ، انہوں نے صدر طیب اردوان سے اہم ملاقات کی جس دوران ترک صدر نے شہبازشریف کی خطے میں امن کیلئے سفارتی کوششوں کو زبردست سراہا ۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات […]
ترجمان سپارکو کے مطابق کل 18 اپریل کو ذوالقعد کا چاند نظر آنے کے روشن امکانات ہیں، یکم ذوالقعد 19 اپریل بروز اتوار ہونے کی توقع ہے،سپارکو کی پیشں گوئی بیان کے مطابق نیا چاند 17 اپریل کی صبح 4 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوچکا ہے، 18 اپریل کو غروب آفتاب کے […]
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں نئی پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن نے ایران کے 20 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے جبکہ بدلے میں ایران اپنے افزودہ یورینیم سے دستبردار ہو گا۔ امریکی میڈیا کے […]
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران نے ابھی اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھول دی گئی ہے اور ہر قسم کی آمدورفت کیلئے تیار ہے ، شکریہ ۔ یاد رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اعلان […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان کا شکریہ ادا کیاہے اور کہا کہ پاکستان کے عظیم وزیراعظم اور فیلڈ مارشل دو شاندار شخصیات ہیں، آج کا دن پوری دنیا کے لیے ایک شاندار دن ہے، بہادری اور مدد کیلئے سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کرتاہوں۔ امریکی […]
آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے، جس کے اثرات پاکستان میں بھی متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنگ بندی کے بعد سے امریکی خام تیل کی قیمت میں 34 ڈالر 55 سینٹ کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد […]
ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل کھولنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں جنگ بندی کے بعد تجاری جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھول رہے ہیں،جنگ بندی کے باقی دنوں میں آبنائے ہرمز مکمل کھلا رہے گا، تجارتی […]
اسلام آباد میں رہائشی اور کمرشل پراپرٹی کی ویلیوایشن میں تبدیلی کر دی گئی۔ ایف بی آر نے غیر منقولہ جائیداد کے ریٹس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، 5 سال تک کی عمارت کی قیمت 3 ہزار سے کم ہو کر 2500 روپے فی مربع فٹ رہ گئی۔ 5 سال سے پرانی […]