بزنس – صفحہ 4 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بزنس

بزنس

یو اے ای کو ادائیگی کا معاملہ؛ دوست ممالک کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر سے زائد فراہمی کی یقین دہانی

پاکستان کے دوست ممالک نے اسے 5 ارب ڈالر سے زائد کی فراہمی کی یقین دہانی کرادی۔   ذرائع نے کہا کہ متبادل ذرائع سے رقم کا بندوبست ہونے کے بعد پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر ادائیگی کا فیصلہ کیا، پاکستان کو جون تک مجموعی طور پر4.8 ارب ڈالر کی ادائیگیاں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا زیادہ بوجھ عوام پر نہیں ڈالا: علی پرویز ملک

وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا زیادہ بوجھ عوام پر نہیں ڈالا گیا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے تیل کی سپلائی بری طرح متاثر ہوئی ہے، تیل کی قیمتیں مجبوراً […]

عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی سونا 0.49

عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔   عالمی مارکیٹ میں سونا 0.49 فیصد کمی کے ساتھ 4654 ڈالر فی اونس جبکہ چاندی کی قیمت میں 1.20 فیصد کمی، 72 ڈالر فی اونس پر فروخت ہورہا ہے۔ عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج ملک میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں […]

جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں چار گنا اضافہ

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔  ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے رہنما ملک بوستان نے کراچی میں بتایا کہ 2500 پاکستانی روپے کا ایک کروڑ ایرانی ریال بڑھ کر 10 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ ملک […]

کوئٹہ میں مہنگی آٹا سپلائی بند، چینی، گھی اور مرغی کے نرخ آسمان پر پہنچ گئے

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے اثرات شدت کے ساتھ سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں روزمرہ استعمال کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ آٹے کی سپلائی بھی متاثر ہو کر بحران کی شکل اختیار کرنے […]

کوئٹہ ‘ پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) کوئٹہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور پھر 80 روپے کی کمی کے باوجود کھانے پینے چیزوں، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں دکانداروں اور ریڑھی بانوں نے اپنی مرضی سے بھنڈی کی قیمت میں بھنڈی کی قیمت میں 220روپے سے بڑھا کر 400روپے فی کلو، بینگن 60 روپے سے […]

کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمتیں 3 دن میں اضافہ ہو گیا 550 فی کلو تک پہنچ گئی

کوئٹہ(یو این اے)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح تک جا پہنچی ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز ایل پی […]

ایل پی جی سرکاری نرخ سے بھی مہنگی ہوگئی؛ 500 روپے فی کلو میں فروخت

ایل پی جی کی قیمت اس وقت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 500 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے۔   نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صارفین کا کہنا ہے کہ انہیں ایل پی جی سرکاری طور پر مقررہ نرخ سے بھی 200 روپے زائد قیمت پر مل رہی ہے۔   دریں […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو بجلی کیلیے 830 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی اجازت دے دی

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے پاکستان کو آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں بجلی کے شعبے کے لیے 830 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی اجازت دیدی ہے، تاہم اس کے ساتھ جنوری 2027 میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی نئی شرط بھی عائد کر دی گئی ہے۔    ذرائع کے مطابق اس سبسڈی […]

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج کی قیمت

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج استحکام دیکھنے میں آیا۔   بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز سونے کی فی اونس قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور سونا 4676 ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی بھی 73.10 ڈالر کی قیمت پر […]