بزنس – صفحہ 5 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بزنس

بزنس

زرعی اور صنعتی شعبے کی ترقی توقع سے کم، معاشی ترقی کا سالانہ ہدف حاصل نہ ہو سکا

موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 4.2 فیصد معاشی ترقی کا سالانہ ہدف حاصل نہ ہو سکا ۔ زرعی اور صنعتی شعبے کی ترقی توقع سے کم رہنے کے باعث پہلی سہ ماہی کی شرح نمو نظرثانی کرکے 3.6 فیصد کر دی گئی ۔ دوسری سہ ماہی میں گروتھ ریٹ 3.9 فیصد ریکارڈ کیا […]

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔   جیولرز کے مطابق آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 3 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس بعد نئی قیمت 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے تک پہنچ گئی ہے۔   اسی طرح 10 گرام […]

حکومت نے پیٹرول 137روپے 23 پیسے اور ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگا ک

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 137.23 روپے اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمت 428 روپے 40 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 184.49 روپے بڑھاتے ہوئے نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے مقرر کر دی ہے ۔ موٹر سائیکل سوار کو پیٹرول پر 100 روپے سبسڈی دی جائے گی اور ہر مہینے یہ سبسڈی […]

زرمبادلہ کے ذخائر میں 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق سٹیٹ بینک کے ذخائر60 لاکھ ڈالرز کے اضافہ سے 16 ارب 38 کروڑ 17 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسی طرح کمرشل بینکوں کےذخائر 4 کروڑ 77 لاکھ ڈالر اضافے سے 5ارب 40 […]

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی کے نرخ بھی بڑھ گئے۔   تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 153 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4713 ڈالر اور فی اونس چاندی کی قیمت 75 ڈالر ہوگئی۔   عالمی مارکیٹ میں اضافے سے سونا […]

آئی ایم ایف کی شرط، شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا پلان وزیراعظم کو پیش

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے گندم کے بعد شوگر سیکٹر کو بھی ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ڈی ریگولائزیشن پلان تیار کرکے منظوری کے لیے وزیراعظم کو پیش کردیا گیا ہے۔   ذرائع کے مطابق شوگر ملز کے لائسنس، امپورٹ اور […]

پاکستان کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے 56 ارب کا نیا قرض لینے کا فیصلہ

پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 56 ارب روپے سے زائد نیا قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 20 کروڑ ڈالر کے مساوی رقم ریونیو نظام کو ڈیجیٹل بنانے پر خرچ کرنے کی تجویز ہے۔   ذرائع کے مطابق 56 ارب روپے سے زائد قرض لینے کا مقصد ٹیکس اور کسٹمز نظام […]

بلوچستان پاکستان کی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے‘ جام کمال

اسلام آباد(خ ن)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے وزارتِ تجارت اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ملاقات کے دوران بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ، تجارتی مواقع کے فروغ اور صوبے میں کاروباری سرگرمیوں کے استحکام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ بلوچستان کی […]

کوئٹہ،گیس بحران کے باعث ایل پی جی کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ

کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ میں گیس سپلائی کی معطلی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایل پی جی مافیا نے قیمتوں میں 20 روپے فی کلو کا بھاری اضافہ کر دیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق، شہر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 380 روپے سے بڑھ کر 400 روپے ہو گئی ہے، جبکہ نواحی […]

ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 78 روپے 28 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت کے تحت ایل پی جی کی زیادہ سے زیادہ قیمت […]