زرمبادلہ کے ذخائر میں 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

زرمبادلہ کے ذخائر میں 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مرکزی بینک کے مطابق سٹیٹ بینک کے ذخائر60 لاکھ ڈالرز کے اضافہ سے 16 ارب 38 کروڑ 17 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔

اسی طرح کمرشل بینکوں کےذخائر 4 کروڑ 77 لاکھ ڈالر اضافے سے 5ارب 40 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئے ہیں جبکہ ملکی مجموعی ذخائر 21 ارب 78 کروڑ 96 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.