بزنس – صفحہ 6 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بزنس

بزنس

آئی ایم ایف وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد کا امکان، ایف بی آر کی کمزور کارکردگی بڑا چیلنج

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی آئندہ ماہ پاکستان آمد کا امکان ہے، جس میں ایف بی آر کی کمزور کارکردگی بڑے چیلنج کے طور پر سامنے آئے گی۔ آئندہ ماہ کے وسط تک بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان کے دورے پر آنے کا امکان ہے، جہاں وہ […]

سونا آج پھر مہنگا ہوگیا، قیمتوں میں بڑا اضافہ

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں  آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 28 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 560 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔   عالمی مارکیٹ کے زیرِ […]

کویت نے پاکستان کو پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کی یقین دہانی کرا دی

کویت نے پاکستان کو پٹرولیم مصنوعات بشمول ڈیزل اور جیٹ فیول کی مسلسل فراہمی کے حوالے سے یقین دہانی کردی، جس کا مقصد ملک کے توانائی کے تحفظ کے فریم ورک کو تقویت دینا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور پاکستان میں کویت کے سفیر کے درمیان ایک اعلیٰ […]

حکومت پنجاب کا عالمی بینک سے 27 ارب 72 کروڑ روپے قرض لینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے عالمی بینک سے 27 ارب 72 کروڑ روپے کا قرض لینے کا فیصلہ کرلیا ۔ قرض کی رقم سے ڈیجیٹل پنجاب کے لیے صوبے میں کنیکٹڈ پنجاب منصوبہ شروع ہوگا۔   پنجاب حکومت نے قرض لینےکےلیے مذاکراتی کمیٹی قائم کردی گئی، کمیٹی کےہیڈسیکرٹری پی اینڈڈی بورڈہوں گے۔ قرض کی رقم سے ڈیجیٹل […]

جی ایس پی پلس کے خلاف پروپیگنڈا مسترد، کاروباری برادری کا حکومت سے سخت کارروائی کا مطالبہ

ملک کی کاروباری برادری نے پاکستان کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خلاف جاری منفی پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں جو اس اہم تجارتی سہولت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔   یونائیٹڈ بزنس گروپ (UBG) […]

آئی ایم ایف کا پیٹرول اور ڈیزل پر بھی لیوی میں اضافے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض پروگرام کی آئندہ 12 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے سے قبل حکومت سے پیٹرول اور ڈیزل پر بھی لیوی بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اگلی قسط کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ آئندہ چند روز […]

پیٹرولیم مصنوعات کی ترجیحاً فراہمی میں پاکستان سے مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں، عمانی سفیر

عمانی سفیر نے کہا کہ عمان پاکستان کی انرجی سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے مکمل تعاون کے لیے تیار ہے، پاکستان کی درخواست پر مثبت انداز میں غور کیا جائے گا۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سلطنتِ عمان کے پاکستان میں سفیر فہد بن سلیمان بن خلف سے ملاقات کی جس میں خطے میں توانائی […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے، جس کے نتیجے میں برینٹ کروڈ کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے۔ امریکی خام تیل کی قیمت بھی 88 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے، جس نے عالمی توانائی مارکیٹ میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ تجزیہ کاروں […]

کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کوئٹہ : عیدالفطر کی خوشیوں کے موقع پر کوئٹہ کی مارکیٹوں میں ایک بار پھر مہنگائی کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں تین دن کے مختصر عرصے میں تقریباً 150 روپے فی کلو کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے شہریوں کے چہرے پر […]

مطالبات نہ مانے گئے تو پیٹرول پمپ بند کر دیں گے، مالکان کی دھمکی

آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ملک بھر کے ہزاروں پیٹرول پمپس بند کرنے کی دھمکی دے دی، جس سے ممکنہ فیول بحران کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق وزیرِ پیٹرولیم  سے فوری ملاقات کے لیے دوبارہ مراسلہ بھیجا […]