سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑھ گئی۔

 

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 30ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 753ڈالر کی سطح پر آگئی ۔

عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی  صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار روپے کے اضافے سے 4لاکھ 97ہزار 662روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 2ہزار 572روپے بڑھ کر 4لاکھ 26ہزار 664روپے ہوگئی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.