Trending
- Daily Mashriq 25-05-2026
- واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری
- نیتن یاہو نے ٹرمپ کو اسرائیلی عسکری آزادی کے مؤقف سے آگاہ کردیا
- وزیراعلیٰ بلوچستان کی سول ہسپتال پہنچ گئے، دھماکے کے زخمیوں کی عیادت
- وزیراعظم ہانگژو پروگرام مکمل کرنے کے بعد بیجنگ پہنچ گئے
- محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے، چمن پھاٹک دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش
- کوئٹہ میں خودکش دھماکا، 16 افراد جاں بحق، 30 زخمی۔
- خواتین اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں لیکن وومن کارڈ استعمال نہ کریں ، صنم سعید
- معاہدے کے قریب، مسلم رہنماؤں سے بات کر لی، نیتن یاہو کو بھی آگاہ کر دیا: ٹرمپ
- پاکستان پائیدار امن، باہمی احترام کیلئے مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا: اسحاق ڈار
Daily Archives
اپریل 10, 2026
وزیراعظم شہبازشریف کا ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے سستا کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 520 روپے سے کم ہو کر 385 روپے جبکہ پیٹرول کی قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 366 روپے ہو جائے گی ، نئی قیمتوں کا اطلاق آ ج […]
حکومت ہر شہری کے آئینی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے ‘ وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ دستور کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 10 اپریل 1973 کو متفقہ آئین کی منظوری پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے، جو قومی یکجہتی، جمہوری استحکام اور وفاق کی مضبوطی کی روشن علامت ہے انہوں نے کہا کہ آئینِ پاکستان محض […]
کوئٹہ میں چوری کی سب سے بڑی واردات، 4 گھروں سے 39 تولے سونا 52 کلو چاندی اور کروڑوں روپے کی نقدی چوری
کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں چوری کی ایک سنسنی خیز اور بڑی واردات پیش آئی ہے، جہاں نامعلوم چوروں نے ایک ہی وقت میں ایک ہی خاندان کے چار گھروں کے تالے توڑ کر 52 کلو گرام چاندی، تقریبا 39 تولے سونا اور ایک کروڑ 20 لاکھ روپے نقدی سمیت […]
کوئٹہ،گیس کے نئے شیڈول سے قبل ایل پی جی کا مصنوعی بحران، فی کلو قیمت 580 روپے تک پہنچ گئی
کوئٹہ : کوئٹہ شہر میں گیس کے نئے شیڈول کے نفاذ سے قبل ہی ایل پی جی کا مصنوعی بحران پیدا کر دیا گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق، ایل پی جی کی سرکاری قیمت 304.12 روپے فی کلو مقرر ہے، لیکن منافع خور مافیا […]
خضدار،مرغی کی قیمتوں میں یکدم بھاری اضافہ
خضدار (یو این اے )خضدار میں مرغی ڈیلر مافیا نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے اور سرکاری نرخنامے کو ردی کی ٹوکری کی نذر کرتے ہوئے قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، مرغی کی قیمت میں یکدم 150 روپے فی کلو کا اضافہ کر کے اسے 750 روپے […]
ژوب، میونسپل کمیٹی کے فنڈز سے مرکزی بازار میں اسپیڈ بریکرز کی تنصیب
ژوب(یو این اے )میونسپل کمیٹی ژوب کے ترقیاتی فنڈز سے شہر کے مرکزی بازار میں فیز ون کے تحت اسپیڈ بریکرز اور اسٹاپرز کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے جو اب تکمیل کے قریب ہے۔ یہ اقدامات مٹھا خان کاروان کے میونسپل کمیٹی ژوب کے چیئرمین شاہ بران کاکڑ، چیف آفیسر جہانگیر خان […]
کوئٹہ میں گیس کی فراہمی کے نئے شیڈول کا اعلان، مخصوص اوقات میں گیس دستیاب ہوگی
کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس کی فراہمی کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت شہر میں اب صرف مخصوص اوقات میں گیس دستیاب ہوگی۔ نئے شیڈول کے مطابق گیس کی فراہمی دن میں تین وقفوں میں کی جائے گی۔جاری کردہ تفصیلات کے مطابق، […]
اوستا محمد میں نہری نظام کی بہتری کے لیے محکمہ ایریگیشن نے عملی اقدامات تیز
اوستا محمد (اے این این)اوستا محمد میں نہری نظام کی بہتری کے لیے محکمہ ایریگیشن نے عملی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ اس سلسلے میں ایگزیکٹو انجینئر ایریگیشن عرفان احمد لاشاری نے مختلف نہری شاخوں اور ریگولیٹرز کا تفصیلی دورہ کیا اور پانی کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں تفصیلات کے […]
پنجگور میں تعلیمی اداروں کو کھلے 40دن ہونے کے باوجود تاحال کتابیں نہیں مل سکیں
پنجگور( این این آئی) تعلیمی سال کو شروع ہوئے 40 دن ہونے کو جارہا ہے مگر پنجگور میں کتابوں کی فراہمی کا مرحلہ مکمل نہیں ہوسکا ہے جس سے سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم بچے شدید بے چینی کا شکار ہوگئے ہیں محمکہ تعلیم پنجگور کے زرائع کا کہنا ہے کہ آٹھویں اور نویں جماعت […]