بلوچستان اسمبلی ‘ایران امریکہ جنگ جنگ بندی پرمشترکہ تہنیتی قرارداد منظور کرلی
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے ایران امریکہ جنگ میں جنگ بندی اور ثالثی کے کردار کو سراہتے ہوئے مشترکہ تہنیتی قرارداد منظور کرلی ۔جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے تہنیتی قرارداد پیش کرنے کی تحریک پیش کی ،قرارداد پیش کرنے کی اجازت […]