بزنس – صفحہ 2 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بزنس

بزنس

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی پھر مہنگے ہوگئے۔   آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4600 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 99 ہزار 962 روپے کا ہوگیا۔   اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 3943 روپے بڑھکر 428636 […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 6600 پوائنٹس کی کمی

امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔ تاہم کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 6600 پوائنٹس کی […]

سونا سستا ہو گیا؛ عالمی مارکیٹ میں قیمت ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جہاں مضبوط ڈالر اور تیل کی قیمتوں میں اضافے نے سرمایہ کاروں کو محتاط کر دیا۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,718.98 ڈالر فی اونس تک آ گئی، جو ایک ہفتے کی کم ترین سطح کے قریب ہے، جبکہ […]

سعودی عرب، قطر کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی یقین دہانی

سعودی عرب اور قطر پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کریں گے۔ ترک میڈیا نے پاکستانی سرکاری ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ سعودی عرب اور قطر نے پاکستان کو مجموعی طور پر 5 ارب ڈالر کی مالی امداد دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ سعودی عرب اور قطر کی طرف سے پاکستان […]

پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے سے تجارت کا آغاز، پہلی کھیپ روانہ

پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے سے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پاک ایران ٹرانزٹ کوریڈور کے تحت تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا اور اس کوریڈورسے پاکستان سے پہلا برآمدی کنسائمنٹ بھی بھیج دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ ٹرانزٹ ٹریڈ کسٹمز ثناءاللہ ابڑو نے ایکسپریس کو بتایا کہ پہلی برآمدی کھیپ ریفریجریٹڈ ٹرکوں […]

پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا میں عزت ملنے لگی؛ درجہ بندی میں زبردست بہتری

پاکستان کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی ساکھ کے نتیجے میں پاکستانی پاسپورٹ اب دنیا کے 101 بہترین پاسپورٹس کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ عالمی میڈیا آؤٹ لیٹس نے اس پیش رفت کو پاکستان کی حالیہ کا منہ بولتا ثبوت قرار دیا ہے۔ اس کامیابی کا سہرا پاکستان کے اس کلیدی کردار کو دیا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایے 25 فیصد کم کر دیئے گئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ واپس لے لیا گیا۔ پبلک ٹرانسپوٹرز اور متعدد ٹرانسپورٹ کمپنیوں نے کرایوں میں 25 فیصد کمی کر دی، پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن نے بھی کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ۔ صدر پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن […]

امریکا نے مذاکرات سے قبل منجمد ایرانی اثاثے بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی، رائٹرز

عالمی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ نے ایرانی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے قطر اور دیگر غیر ملکی بینکوں میں منجمد کیے گئے اربوں ڈالرز کے ایرانی اثاثے بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ تہران اس اقدام کو امریکہ کی جانب سے “نیک نیتی کا امتحان” اور ایک کے […]

کوئٹہ،گیس کے نئے شیڈول سے قبل ایل پی جی کا مصنوعی بحران، فی کلو قیمت 580 روپے تک پہنچ گئی

کوئٹہ : کوئٹہ شہر میں گیس کے نئے شیڈول کے نفاذ سے قبل ہی ایل پی جی کا مصنوعی بحران پیدا کر دیا گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق، ایل پی جی کی سرکاری قیمت 304.12 روپے فی کلو مقرر ہے، لیکن منافع خور مافیا […]

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے سبب مہنگائی میں مسلسل اضافہ، حالیہ ہفتے 28 اشیا مہنگی

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد سے پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے، حالیہ ہفتے مہنگائی میں 1.93 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ پچھلے ہفتے 1.01 فیصد اضافہ ہوا تھا جب کہ حالیہ ہفتے سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح بھی 9.12 […]