پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا میں عزت ملنے لگی؛ درجہ بندی میں زبردست بہتری – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا میں عزت ملنے لگی؛ درجہ بندی میں زبردست بہتری

پاکستان کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی ساکھ کے نتیجے میں پاکستانی پاسپورٹ اب دنیا کے 101 بہترین پاسپورٹس کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔

عالمی میڈیا آؤٹ لیٹس نے اس پیش رفت کو پاکستان کی حالیہ کا منہ بولتا ثبوت قرار دیا ہے۔

اس کامیابی کا سہرا پاکستان کے اس کلیدی کردار کو دیا جا رہا ہے جو اس نے گزشتہ کئی ہفتوں کے دوران دو اہم ممالک (امریکہ اور ایران) کے درمیان پیغام رسانی اور تناؤ کم کرنے کے لیے ادا کیا۔

پاکستان کی اس مصالحتی کوشش نے نہ صرف خطے میں امن کی راہ ہموار کی بلکہ بین الاقوامی برادری میں پاکستان کو امن کی پہچان اور ایک روشن مثال کے طور پر ابھارا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.