بابر اعظم نے پی ایس ایل میں 4 ہزار رنز کا سنگِ میل عبور کرلیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں 4 ہزار رنز کا سنگِ میل عبور کرلیا

پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ میں 4 ہزار رنز کا سنگِ میل عبور کرلیا۔

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں 3 مختلف ٹیموں کی نمائندگی کی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی نمائندگی کی۔

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں 105 میچز کھیلے ہیں جس میں 2 سنچریاں اور 37 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.