Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 11, 2026

اسلام آباد مذاکرات ایران-امریکا کشیدگی کے خاتمے کیلئے اب تک کی سب سے بڑی کامیابی ہے، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات کو مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے اب تک کی کوششوں میں سب سے بڑی کامیابی قرار دے دیا۔ الجزیرہ کو انٹرویو میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے […]

سعودی عرب، قطر کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی یقین دہانی

سعودی عرب اور قطر پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کریں گے۔ ترک میڈیا نے پاکستانی سرکاری ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ سعودی عرب اور قطر نے پاکستان کو مجموعی طور پر 5 ارب ڈالر کی مالی امداد دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ سعودی عرب اور قطر کی طرف سے پاکستان […]

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وفد کی ملاقاتیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وفد نے ملاقاتیں کیں جس میں اہم امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ امریکی نائب صدر کی معاونت خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور مسٹر جیرڈ کشنر جبکہ وزیراعظم کی معاونت نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور وزیر […]

چین میں روبوٹیکسیز کی اچانک بندش، درجنوں مسافر گاڑیوں میں محصور

وسطی چین کے صوبے ہیبی کے صدر مقام ووہان میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں 100 سے زائد ڈرائیور کے بغیر چلنے والی روبوٹیکسیز اچانک بند ہو گئیں، جس کے نتیجے میں متعدد مسافر گاڑیوں کے اندر پھنس کر رہ گئے۔ رپورٹس کے مطابق بعض مسافر تقریباً 90 منٹ تک ٹیکسیوں میں محصور […]

نوان تھشارا نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے معافی مانگ لی

سری لنکا کے فاسٹ بولر نوان تھشارا نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے باضابطہ معافی مانگتے ہوئے بورڈ کے خلاف دائر قانونی کارروائی واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ سری لنکن میڈیا رپورٹس کے مطابق 31 سالہ کرکٹر نے ای میل کے ذریعے اپنا مؤقف واضح کیا اور معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ […]

پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے سے تجارت کا آغاز، پہلی کھیپ روانہ

پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے سے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پاک ایران ٹرانزٹ کوریڈور کے تحت تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا اور اس کوریڈورسے پاکستان سے پہلا برآمدی کنسائمنٹ بھی بھیج دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ ٹرانزٹ ٹریڈ کسٹمز ثناءاللہ ابڑو نے ایکسپریس کو بتایا کہ پہلی برآمدی کھیپ ریفریجریٹڈ ٹرکوں […]

عماد وسیم کی دوسری اہلیہ کے رومانوی انداز پر صارفین کی تنقید

قومی کرکٹر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ کے رومانوی انداز پر صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ نائلہ راجہ کرکٹر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ ہیں، جنہوں نے قومی کرکٹر کی پہلی اہلیہ ثانیہ اشفاق سے طلاق کے بعد ان سے شادی کی جس کے بعد وہ وہ خبروں میں ہیں۔ […]

متنازع گانا ، نورا فتیحی کو ایک بار پھر طلبی کا نوٹس جاری

قومی کمیشن برائے خواتین نے معروف بھارتی اداکارہ نورا فتیحی کو ان کے حالیہ متنازع گانے کے معاملے پر ایک بار پھر طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ اداکارہ 27 اپریل 2026 کو کمیشن کے روبرو ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔ کمیشن کے مطابق 6 اپریل کو ہسماعت میں نورا […]

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں 4 ہزار رنز کا سنگِ میل عبور کرلیا

پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ میں 4 ہزار رنز کا سنگِ میل عبور کرلیا۔ بابر اعظم نے پی ایس ایل میں 3 مختلف ٹیموں کی نمائندگی کی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی نمائندگی کی۔ بابر اعظم نے پی ایس ایل میں 105 میچز کھیلے ہیں […]

پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا میں عزت ملنے لگی؛ درجہ بندی میں زبردست بہتری

پاکستان کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی ساکھ کے نتیجے میں پاکستانی پاسپورٹ اب دنیا کے 101 بہترین پاسپورٹس کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ عالمی میڈیا آؤٹ لیٹس نے اس پیش رفت کو پاکستان کی حالیہ کا منہ بولتا ثبوت قرار دیا ہے۔ اس کامیابی کا سہرا پاکستان کے اس کلیدی کردار کو دیا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More