Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 11, 2026

بیٹی راہا سے جینا سیکھیں، سکھانے کی فکر چھوڑ دیں: سدھ گرو کا عالیہ بھٹ کو مشورہ

بھارتی شہر چنئی میں جین انٹرنیشنل ٹریڈ آرگنائزیشن کے پروگرام ’اِن کنورسیشن وِد دی مسٹک‘ میں روحانی رہنما سدھ گرو اور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی، جس میں والدین کی ذمے داریوں، خوف اور زندگی گزارنے کے انداز پر بات کی گئی۔ عالیہ بھٹ نے سدھ  گرو سے سوال کیا […]

کوئٹہ: عازمینِ حج کی ویکسینیشن اور تربیت کا عمل آج سے شروع

کوئٹہ میں عازمینِ حج کی ویکسینیشن اور تربیت کا عمل آج سے شروع ہو گیا۔ محکمۂ حج و اوقاف کے مطابق مغربی بائی پاس پر حاجی کیمپ میں عازمین کو ویکسین لگانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ محکمۂ حج و اوقاف کے مطابق کوئٹہ سے سعودی عرب کے لیے رواں سال حج فلائٹ آپریشن 21 […]

شاہد آفریدی اسلام آباد مذاکرات کی کامیابی اور امن کی راہیں کھلنے کیلئے دعاگو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے اسلام آباد مذاکرات کامیاب ہونے کی دعا کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ تاریخ اُس وقت لکھی جاتی ہے جب مکالمہ شروع ہوتا ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان میں ایران اور […]

دفاعی معاہدے کے تحت پاکستانی فوجی دستہ سعودیہ پہنچ گیا

پاکستان کا فوجی دستہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز بیس پہنچ گیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کا ایک فوجی دستہ دو طرفہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کے تحت کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گیا ہے۔ سعودی وزارت […]

سابق امریکی سفارت کار نے بھارتی اینکر کو لائیو شو میں کھری کھری سُنا دیں

امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے فیصلہ کن کردار سے بھارت اور گودی میڈیا میں صف ماتم بچھ گئی، بھارتی اینکر کو مضحکہ خیزی پر سابق امریکی سفارتکار نے براہ راست نشریات میں کھری کھری سنا دیں۔ پاکستان میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی سکیورٹی پر احمقانہ سوال کرنے پر بھارتی اینکرکو […]

وزیراعظم شہباز شریف کا جون میں روس کے دورے کا امکان

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف جون میں روس کا دورہ کر سکتے ہیں اور اس دوران ولادیمیر پوتن سے ملاقات متوقع ہے۔ یہ بات ماسکو میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ایک انٹرویو میں بتائی، ان کا کہنا تھا کہ دورے کی تاریخوں پر کام جاری ہے اور امید ہے کہ جون تک […]

امریکا ایران کے حقوق تسلیم کرے تو معاہدے کے لیے تیار ہیں: سربراہ ایرانی وفد

ایرانی سپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا حقیقی ڈیل لائے تو معاہدہ کر سکتے ہیں۔ ایرانی سپیکر باقر قالیباف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں امریکا سے مذاکرات میں وعدہ خلافی سامنے آئی ہے، ہم اچھی امید کے ساتھ مذاکرات کیلئے آئے ہیں۔ باقر قالیباف نے مزید کہاکہ اگر امریکا […]

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا کی خاطر آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنے کا عمل شروع کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سب جانتے ہیں ایران بری طرح جنگ ہار رہا ہے، ایران کی بحریہ اور فضائیہ ختم ہو چکی، […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایے 25 فیصد کم کر دیئے گئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ واپس لے لیا گیا۔ پبلک ٹرانسپوٹرز اور متعدد ٹرانسپورٹ کمپنیوں نے کرایوں میں 25 فیصد کمی کر دی، پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن نے بھی کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ۔ صدر پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن […]

امریکا نے مذاکرات سے قبل منجمد ایرانی اثاثے بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی، رائٹرز

عالمی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ نے ایرانی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے قطر اور دیگر غیر ملکی بینکوں میں منجمد کیے گئے اربوں ڈالرز کے ایرانی اثاثے بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ تہران اس اقدام کو امریکہ کی جانب سے “نیک نیتی کا امتحان” اور ایک کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More