Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 15, 2026

یونیورسٹی آف تربت کی دو ایم فل اسکالرز مہا اور حاجر ملک نے کامیابی کے ساتھ اپنے تھیسز کا دفاع کیا

تربت:یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ انگریزی کے دو ایم فل اسکالرز مہا اور حاجر ملک نے کامیابی کے ساتھ اپنے تھیسز کا دفاع کیا۔تھیسز ڈیفنس اور زبانی امتحان کے اجلاس کی صدارت فیکلٹی آف بزنس اینڈ اکنامکس کے ڈین نے کی جبکہ ڈائریکٹر گریجویٹ اسٹڈیز، کنٹرولر امتحانات اور پروگرام کوآرڈینیٹر بھی اس موقع پر موجود […]

بلوچستان کی سیاسی قیادت خواتین کی بہبود کےلئے اقدامات پر متفق ہے، راحیلہ حمید درانی

کوئٹہ (آن لائن) صوبائی وزرائ، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و دیگر اداروں کے نمائندوں اور خواتین نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قانون سازی کے ذریعے خواتین اور لڑکی کی صحت، وقار اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ خواتین کی بہتری کے لئے سیاسی وابستگی سے […]

قلات ‘ بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع

قلات :بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر سیکرٹری ایجوکیشن لعل جان جعفر کی خصوصی کاوشوں سے بچوں کے روشن مستقبل اور داخلہ مہم میں 100 فیصد اہداف حاصل کرنے کیلئے صوبے بھر میں اقدامات جاری ہیں تعلیمی سال کے ±اغاز پر تاریخی […]

کوئٹہ پولیس کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 15 افراد گرفتار

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری خصوصی کارروائیوں کے دوران تھانہ انڈسٹریل اور صدر کے عملے نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث ملزمان 15 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کی […]

پسنی اور اورماڑہ میں غیر قانونی ٹرالرز کی یلغار، ساحلی روزگار اور ماحول دونوں خطرے میں پڑگئے

گوادر (این این آئی)پسنی اور اورماڑہ میں غیر قانونی ٹرالرز کی یلغار، ساحلی روزگار اور ماحول دونوں خطرے میں،سمندری وسائل کی تباہی کا خدشہ، غیر قانونی ٹرالنگ کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ،محکمہ فشریز کی خاموشی، پسنی و اورماڑہ کے ماہی گیر مشکلات کا شکار ، مقامی ماہیگیروں نے ٹرالرز کی ویڈیو وائرل کردی،تفصیلات کے […]

تربت ضلع میں کل 718 اسکولز میں سے 116 اسکول عمارتوں سے محروم

تربت(این این آئی )ضلع کیچ میں تعلیمی نظام کے جائزے کے لیے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران، مختلف تحصیلوں کے ڈپٹی ڈی ای اوز، ترقیاتی اداروں کے نمائندوں اور سرکل ہیڈز نے شرکت کی۔اجلاس میں […]

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایرانی کرنسی کی فروخت عروج پر

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایرانی کرنسی کی فروخت اور لین دین کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا ہے، جس کے باعث مقامی کرنسی مارکیٹوں میں غیر معمولی ہلچل دیکھی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں اور تجارتی مراکز میں ایرانی ریال کی خرید و فروخت کا […]

صحبت پور،ڈیرہ مراد جمالی واقعے کے بعد پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی میں اضافہ، پولیس گشت سخت

صحبت پور (یو این اے )ڈی ایس پی سرکل صحبت پور عبدالحمید تھیم نے کہا ہے کہ پڑوسی ضلع نصیر آباد کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں پولیو ٹیم پر حملے کے بعد صحبت پور میں پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کی ٹی اینڈ […]

بلوچستان ہائی کورٹ کا پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت پر سخت نوٹس، اعلی افسران طلب

کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ میں پولیس حراست کے دوران ایک نوجوان کی مبینہ ہلاکت کے معاملے پر بلوچستان ہائی کورٹ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے اعلی پولیس حکام کو طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جناب محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس جناب محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی […]

قلعہ عبداللہ, گلستان کے علاقوں سیگی اور شمشوزئی کے درمیان مسلح تصادم، صورتحال کشیدہ

قلعہ عبداللہ(یو این اے ) قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں سیگی اور شمشوزئی اقوام کے درمیان مسلح جھڑپ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق فریقین کے درمیان صبح ساڑھے نو بجے کے قریب فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا، جس میں بھاری اسلحے کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعد پورے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More