Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 15, 2026

مذاکرات کا اگلا دور ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا،ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت مثبت انداز میں جاری ہے، مذاکرات کا اگلا دور ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا۔ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پاکستان واحد ثالث ہے۔   ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے نیوز بریفنگ کے دوران بتایا کہ یہ رپورٹس غلط […]

امریکا ایران مذاکرات، فیلڈ مارشل کی ایرانی وزیرخارجہ سے وفد کے ہمراہ ملاقات

ایرانی وزیرخارجہ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔   امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ تہران پہنچ گیا ہے۔ فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے ایرانی وزیرخارجہ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔   ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے […]

حکومت کے لیے سہولت کاری کے الزام کو مسترد کرتا ہوں: سلمان اکرم راجہ

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ حکومت کے لیے سہولت کاری کے الزام کو مسترد کرتا ہوں۔ وفاقی دارالحکومت میں سابق گورنرسندھ محمد زبیرکی ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ خطے میں دیرپا امن ہونا چاہیے، قدرت نے پاکستان کو یہ موقع فراہم کیا […]

شان مسعود اور سرفراز احمد سے متعلق پی سی بی کا اہم فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت اور کوچنگ کے حوالے سے اہم فیصلے کر لیے جن کے تحت شان مسعود بدستور ٹیسٹ کپتان برقرار رہیں گے جبکہ سرفراز احمد کو ہیڈ کوچ بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیم میں تسلسل برقرار رکھنے کے حق […]

بڑی خوشخبری، تیل و گیس کی بڑی دریافت کا سنگ میل حاصل

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی) نے توانائی کے موجودہ بحران میں پاکستان کے لیے بڑی خوش خبری سنائی ہے جہاں او جی ڈی سی نے نشپا بلاک کے براگزئی ایکس-1 کنواں سے تیل و گیس کی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی دریافت کا سنگ میل حاصل کر لیا۔ ترجمان او […]

فضیلہ عباسی کی عبوری ضمانت میں توسیع، گرفتاری سے روک دیا گیا

معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن اور معروف ماہرِ امراضِ جلد ڈاکٹر فضیلہ عباسی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 20 اپریل تک توسیع کر دی گئی۔ کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے کی، ایف آئی اے نے مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کروا دیا۔ سماعت کے دوران […]

بلوچستان میں پولیو وائرس کا ماحولیاتی نمونہ مثبت، حکام میں تشویش کی لہر

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور ماحولیاتی نمونہ مثبت آنے کے بعد محکمہ صحت اور انسدادِ پولیو حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مارچ کے مہینے میں صوبے کے متاثرہ علاقے سے حاصل کیے گئے نکاسی آب کے نمونے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق […]

نیب بلوچستان کی 1.41 ٹریلین سے زائد مالیت کی سرکاری اراضی کی تاریخی ریکوری

کوئٹہ : نیب بلوچستان نے 1.41 ٹریلین سے زائد مالیت کی سرکاری اراضی کی تاریخی ریکوری کی۔قومی احتساب بیورو (بلوچستان)نے قومی اثاثوں کے تحفظ، عوامی اعتماد کو برقرار رکھنے کے اپنے مینڈیٹ کے مطابق، احتساب اور قانون کی حکمرانی کے لیے اپنے پختہ عزم کی عکاسی کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر ریاستی اراضی کو بازیاب […]

بلوچستان ریونیو اتھارٹی کا بیوٹی پارلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

کوئٹہ: بلو چستان ریونیو اتھارٹی نے صوبے بھر میں بیوٹی پارلرز کی رجسٹریشن اور ٹیکس ادئیگی کو فروغ دینے کیلئے ایک سہولت پر مبنی عمل کا آغاز کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد بیوٹی سروسز فراہم کرنے والوں کو ٹیکس نظام میں شامل کرتے ہوئے انہیں قانونی اور کاروباری سہولیات فراہم کرنا ہے۔اتھارٹی کے مطابق […]

حکومت بلوچستان کازمینداروں کیلئے تھریشر سبسڈی سکیم کا باقاعدہ آغاز

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے گندم کاشت کرنے والے چھوٹے زمینداروں اور خصوصاً کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تھریشر سبسڈی اسکیم پر عملدرآمد کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد فیول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث کاشتکاروں کو درپیش مالی دبا¶ میں کمی لانا ہے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More