پنجگور، محکمہ صحت کے اعلی کارکردگی دکھانے والے ملازمین فارغ، من پسند افراد کی بھرتی کا انکشاف
پنجگور (یو این اے )پنجگور میں محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بہتر کارکردگی دکھانے والے عارضی ملازمین کو فارغ کر کے ان کی جگہ مبینہ طور پر سفارشی اور من پسند افراد کو بھرتی کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، جس کے خلاف متاثرہ نوجوانوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے […]