ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں،جے ڈی وینسامریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کو جوہری ہتھیار نہ رکھنے کا عہد کرنے پر معاشی ترقی کی پیشکش کردی۔ کہا ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے،مذاکرات بھی جاری ہیں۔ جے ڈی وینس کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی ثالثی میں زبردست پیش رفت ہوئی لیکن بداعتمادی ایک رات میں ختم نہیں ہوسکتی، یہ بڑی بات ہے کہ 49 سال میں پہلی بار تہران کے ساتھ اعلیٰ سطح پر براہ راست بات چیت ہورہی ہے۔ Ad powered – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں،جے ڈی وینسامریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کو جوہری ہتھیار نہ رکھنے کا عہد کرنے پر معاشی ترقی کی پیشکش کردی۔ کہا ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے،مذاکرات بھی جاری ہیں۔ جے ڈی وینس کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی ثالثی میں زبردست پیش رفت ہوئی لیکن بداعتمادی ایک رات میں ختم نہیں ہوسکتی، یہ بڑی بات ہے کہ 49 سال میں پہلی بار تہران کے ساتھ اعلیٰ سطح پر براہ راست بات چیت ہورہی ہے۔ Ad powered

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں۔

 

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کو جوہری ہتھیار نہ رکھنے کا عہد کرنے پر معاشی ترقی کی پیشکش کردی۔ کہا ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے،مذاکرات بھی جاری ہیں۔

 

جے ڈی وینس کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی ثالثی میں زبردست پیش رفت ہوئی لیکن بداعتمادی ایک رات میں ختم نہیں ہوسکتی، یہ بڑی بات ہے کہ 49 سال میں پہلی بار تہران کے ساتھ اعلیٰ سطح پر براہ راست بات چیت ہورہی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.