Browsing Category
Uncategorized
ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان
ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے، نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ کی منظوری کیلئے حکومت کو ڈیزائن بھیج دیئے تھے تاہم حکومت نے ڈیزائن میں […]
وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف کے اہم ترین دورہ چین کا شیڈول طے ہوگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے،دورے کےدوران چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی ہم منصب لی کی چیانگ سےبھی ملاقات کریں گے،دورےمیں اہم وزرااوراعلی حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ سفارتی ذرائع کےمطابق علاقائی […]
نائب وزیراعظم کی امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست کردی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سنگاپور کے وزیر خارجہ سے رابطہ ہوا۔ پاکستانی اور ایرانی بحری جہازوں کو واپس بھیجنے کی کوششوں میں تعاون کی درخواست کی۔ اسحاق ڈار […]
بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ
بجلی کی بڑھتی طلب کےباعث حکومت نے مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا،مئی کیلئے اسپاٹ خریداری کے ٹینڈر جاری کر دیئے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کےمطابق ملک میں بجلی کی طلب میں اضافے کےپیش نظرپاکستان ایل این جی لمیٹڈ نےمئی کےمہینےکیلئے 2 ایل این جی کارگوزکی اسپاٹ خریداری کیلئےعالمی کمپنیوں سےبڈزطلب […]
ایرانی سفیر نے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کرنے کی تصدیق کردی
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے امریکا سے مذاکرات کےلیے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کرنے کی تصدیق کردی۔ ایرانی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے رضا امیری مقدم نے کہا کہ تہران کی مذاکراتی پیشکش کا مقصد مسلط کردہ جنگ کا مستقل خاتمہ ہے، مذاکرات میں پاکستان واحد ثالث ہے، […]
وزیراعظم شہبازشریف اپنا گھر پروگرام کے تحت پیکج کا اعلان آج کریں گے
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت پیکیج کا اعلان آج کیا جائےگا۔ اسکیم کےتحت دس مرلہ گھر یا پلاٹ کی خریداری کیلئے بیس سال کیلئے 25 لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ دیا جائےگا،پہلے دس سال پانچ فیصد فکسڈ جبکہ اگلے دس نارمل مارک اپ وصول کیا جائے گا۔ 25 لاکھ،50 […]
امریکی صدرکا پاکستان کی درخواست پرجنگ بندی میں توسیع کا اعلان،آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری رکھنے کا حکم
منیر اور وزیراعظم شہبازشریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا ہے،جبکہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےسوشل میڈیا پرجاری بیان میں کہا پاکستان کی درخواست پرحملے روک رہے ہیں،جنگ بندی میں اس وقت تک توسیع کی جائے گی ،جب تک ایران کی […]
امریکہ کے ساتھ حتمی معاہدے سے ابھی بہت دُور ہیں, سپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر غالیباف
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر غالیباف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات میں ’پیش رفت‘ ہوئی ہے، لیکن ابھی تک کسی حتمی معاہدے تک نہیں پہنچے ہیں، ابھی تک کسی حتمی معاہدے سے بہت دور ہیں۔ بی بی سی کے مطابق ایرانی ٹیلی ویژن کو […]
ذوالقعد کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی
ترجمان سپارکو کے مطابق کل 18 اپریل کو ذوالقعد کا چاند نظر آنے کے روشن امکانات ہیں، یکم ذوالقعد 19 اپریل بروز اتوار ہونے کی توقع ہے،سپارکو کی پیشں گوئی بیان کے مطابق نیا چاند 17 اپریل کی صبح 4 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوچکا ہے، 18 اپریل کو غروب آفتاب کے […]