Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

امریکی صدرکا پاکستان کی درخواست پرجنگ بندی میں توسیع کا اعلان،آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری رکھنے کا حکم

منیر اور وزیراعظم شہبازشریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا ہے،جبکہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی برقرار رکھنے کا حکم دیا۔

 

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےسوشل میڈیا پرجاری بیان میں کہا پاکستان کی درخواست پرحملے روک رہے ہیں،جنگ بندی میں اس وقت تک توسیع کی جائے گی ،جب تک ایران کی تجویز پیش نہیں کی جاتی۔

 

مذاکرات کےاختتام تک جنگ بندی میں توسیع کررہا ہوں،ایران کی حکومت اس وقت کمزور اور تقسیم ہے،ایران پر حملے نہیں کررہے،ناکہ بندی برقرار رہے گی،فوج کو ہرقسم کی تیاری کی بھی ہدایت کی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More