Browsing Category

Uncategorized

بلوچستان میں بڑا انتظامی ردوبدل، نئے اضلاع، ڈویژنز، تحصیلیں اور سب ڈویژنز قائم، حکومت کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری۔

*بلوچستان میں بڑا انتظامی ردوبدل، نئے اضلاع، ڈویژنز، تحصیلیں اور سب ڈویژنز قائم، حکومت کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری۔* کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے میں انتظامی ڈھانچے کی ازسرنو تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت متعدد نئے اضلاع، ڈویژنز، سب ڈویژنز اور تحصیلیں قائم جبکہ کئی علاقوں کی انتظامی حدود میں بھی […]

کوئٹہ دھرنا : وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا

کوئٹہ دھرنا : وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا https://www.facebook.com/share/v/1CGPqxxCid/ کوئٹہ : کویٹہ شہر میں گزشت 3 دن سے جاری دھرنا گزشتہ رات چار بجے حکومت بلوچستان اور سانحہ ہنہ اوڑک کے متاثرین کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان […]

وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ پر بریفنگ دی، جس کے بعد کابینہ نے وفاقی بجٹ 27-2026 کے مسودے کی منظوری دے دی۔   سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سے متعلق تجاویز پر غور جاری ہے، گریڈ ایک […]

مریم نفیس کا جنسی زیادتی کے واقعات پر اظہارِ تشویش

اداکارہ نے انسٹاگرام سٹوری پر ایک سوشل میڈیا پیج کی پوسٹ شیئر کی جس میں لکھا تھا جانوروں پر مختلف ٹیسٹ (آزمائشیں) کرنے کے بجائے جنسی زیادتی کرنے والوں پر کی جائیں ۔   مریم نفیس کی شیئر کردہ پوسٹ میں مزید لکھا تھا پھر وہ (زیادتی کرنے والے مجرم) کیا کہیں گے؟ نا کریں […]

پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

عدالت نے شریک ملزم مختار رانجھا کی بریت کی درخواست پر دلائل طلب کرلیے۔   اینٹی کرپشن عدالت کے جج جاوید اقبال وڑائچ نے کیس کی سماعت کی، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے وکلا نے ایک روزہ حاضری معافی کی […]

چینی کمپنیوں کو کاروبار کے فروغ کیلئے بھرپور تعاون فراہم کرے گا: وزیر اعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں آئی بی آئی کارپوریشن کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور تکنیکی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔   وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاک […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عباس عراقچی سے ملاقات، ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال

پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران میں موجود ہیں۔   ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے […]

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی فیملی سے ملاقات کرادی گئی

جیل ذرائع نے بتایا کہ ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی جو ایک گھنٹے سے زائد وقت جاری رہی، ملاقات میں بشری بی بی کی آنکھ کے جاری علاج سمیت صحت کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔   دوسری جانب ملاقات کرنے والوں میں بشری بی بی کی بیٹی مبشرہ شیخ، بھابھی مہر النساء […]

پاکستان نے تیل و گیس کے 8 ایکسپلوریشن بلاکس حاصل کر لئے

ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق پاکستان میں تقریباً دو دہائیوں بعد آف شور ایکسپلوریشن کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے۔   وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے اس اقدام کو توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت قرار دیا ہے۔   ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق او جی ڈی سی دو […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P