Browsing Category
Uncategorized
امریکی وزیر خارجہ کا معصومہ ابتکار کے بیٹے کا ویزا منسوخ کرنے کا اعلان
امریکی وزیر خارجہ نے معصومہ ابتکار کے بیٹے کا ویزا منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اپنے بیان میں کہا اس ہفتے میں نے ان کی مستقل رہائش کی حیثیت ختم کر دی،وہ آئی سی ای کی تحویل میں ہیں اور انہیں ملک بدر کیا جائے گا۔ مارکو […]
قومی ہاکی ٹیم کے دورہ انگلینڈ اور بیلجیئم کے لیے فنڈز جاری
قومی ہاکی ٹیم کے انگلینڈ اور بیلجیئم دورے کیلئے فنڈز جاری کردئیے گئے۔ عالمی سطح پر کم بیک کی امید روشن ہوگئی۔ حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کے دورہ انگلینڈ اور بیلجیئم کیلئے درکار فنڈز جاری کر دیئے ہیں جس پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اظہار تشکر کیا ہے۔ پی ایچ ایف کے […]
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی سر پر گیند لگنے سے زخمی، طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل
پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے پریکٹس سیشن کے دوران ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، جس میں فیلڈنگ کے دوران ایک کھلاڑی کو گیند سر کے نچلے حصے اور گردن کے قریب لگنے سے شدید نوعیت کی چوٹ آ گئی، جس کے بعد ٹیم کے کیمپ میں فوری طور پر تشویش […]
خطے کے ممالک سکیورٹی چاہتے ہیں تو ہمارے دشمنوں کو جنگ کے لیے اپنی سرزمین نہ دیں، ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خطے کے ممالک کے نام جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ اگر آپ ترقی اور سکیورٹی چاہتے ہیں تو ہمارے دشمنوں کو جنگ کے لیے اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے دیں۔ ایکس پر پیغام میں ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ ہم کئی بار کہہ چکے ہیں […]
مولانا فضل الرحمان نےملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا
لاہور مولانا فضل الرحمان نے ملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ۔ ’’روزانہ مشرق ‘‘ کے مطابق سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے ملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے ۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل […]
ایران کی اجازت :ترک جہاز بحفاظت آبنائے ہرمز سے گزرا، 15 دیگر جہاز نگرانی میں
انقرہ: ترکیہ کے وزیر ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی حکام کی اجازت کے بعد ترک ملکیت کا ایک تجارتی جہاز کامیابی کے ساتھ آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزر گیا،یہ کامیابی موجودہ کشیدہ صورتحال میں اہم پیش رفت ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق وزیر نے مزید بتایا کہ خطے میں جاری کشیدگی کے […]
آئی ایم ایف کی منظوری سے گیس سرکلر ڈیٹ 2 سال میں ختم کرنے کی تجویز
حکومت پاکستان نے گیس سیکٹر کے تقریباً 1500 ارب روپے کے سرکلر ڈیٹ کو آئندہ 3 برس میں ختم کرنے کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کر لیا ہے جس کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے منظوری حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی […]
پاکستان میں خوف پھیلانے کی کوشش ناکام، افغان طالبان کے ڈرونز تباہ کر دیے گئے
راولپنڈی: پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کی جانب سے مبینہ طور پر کیے گئے ڈرون حملوں کی کوشش کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فورسز کی کارروائی کے دوران ڈرونز کو تباہ کر دیا گیا تاہم ان کا ملبہ گرنے سے مختلف شہروں میں چند […]
Daily Mashriq Quetta. 14-03-2026
[wp-embedder-pack width=”100%” height=”900px” download=”all” download-text=”” attachment_id=”112247″ /]