Browsing Category
کھیل
کھیل
زمبابوے ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
پاکستان سے وائٹ بال سیریز کھیلنے کے لیے زمبابوے کی ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ زمبابوے ویمن ٹیم دورہ پاکستان پر ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلے گی، زمبابوے ویمن ٹیم کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم کی منیجر عائشہ اشعر نے زمبابوے ویمن ٹیم کا استقبال کیا، پاکستان […]
پشاور زلمی پانچویں مرتبہ پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پشاور زلمی نے پانچویں مرتبہ ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔ کراچی میں کھیلے جانے والے کوالیفائر میں پشاور زلمی کے 222 رنز کے ہدف کے تعاقب […]
جشن بہاراں کیچ اسپورٹس فیسٹیول
تربت : جشن بہاراں کیچ اسپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول چاہسر میں کھیلوں کے مقابلے بھرپور جوش و خروش سے جاری ہیں اس حوالے سے منگل کے روز کھیلوں کی تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر امجد شہزاد تھے جب کہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اصغر علی اور ممتاز لال […]
بابر اعظم نے فخر زمان کا پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ برابر کردیا
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ایک ایونٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے اور مجموعی طور پر سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ برابر کردیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پی ایس ایل 11 کے کوالیفائر میں بابر اعظم نے 103 رنز کی دھواں دار […]
بھارتی صارف کا پی ایس ایل کی جگہ آئی پی ایل کا مشورہ، ڈیوڈ وارنر نے بولتی بند کردی
آسٹریلیا کے سابق جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر نے بھارتی صارف کی بولتی بند کردی۔ پی ایس ایل 11 کے پلے آف مرحلے سے باہر ہونے کے بعد کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے ایونٹ کی یادگار تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ کمنٹ سیکشن میں ایک بھارتی صارف نے وارنر کو پی ایس […]
ایشین بیچ گیمز میں پاکستانی پہلوانوں کی شاندار کارکردگی، فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
چین کے شہر ثانیہ میں جاری ایشین بیچ گیمز میں ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے پہلوانوں کی کارکردگی شاندار رہی، دو میڈلز یقینی ہوگئے، انعام بٹ اور اسداللہ فائنل میں پہنچ گئے۔ ایشین بیچ گیمز میں پاکستان ریسلنگ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور 80 کلو گرام کیٹیگری میں اسد اللہ […]
پی ایس ایل میں پہلی بار پشتو کمنٹری کا آغاز، پشاور زلمی کے اشتراک سے بڑی پیش رفت
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پہلی مرتبہ پشتو زبان میں کرکٹ کمنٹری متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جسے شائقین کرکٹ کے لیے ایک منفرد اور خوش آئند اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے اشتراک سے پشتو کمنٹری کا آغاز کیا […]
تربت ‘ ایچ ای سی آل بلوچستان انٹر یونیورسٹی فٹبال چیمپئن شپ 2026
تربت (این این آئی) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام منعقدہ آل بلوچستان انٹر یونیورسٹی فٹبال چیمپئن شپ 2026 میں یونیورسٹی آف تربت کی فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی اور پورے ٹورنامنٹ میں اپنی بہترین کھیل سے سب کی توجہ حاصل کر لی۔یہ چیمپئن شپ لسبیلہ […]
وزیراعظم نے شائقین کو پی ایس ایل پلے آف میچز سٹیڈیم میں دیکھنے کی مشروط اجازت دیدی
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے پلے آف میچز کے دوران شائقین کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ وزیراعظم سے ملاقات کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا کہ پی ایس ایل پلے آف کے تینوں میچز میں تماشائیوں کی آمد کی منظوری دے دی […]
پہلا ٹی 20: بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
بنگلادیش نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ چٹوگرام میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 182 رنز بنائے، کلارک اور ڈین کلیور نے 51،51 رنز کی باری کھیلی۔ […]